2015 کی پسندیدہ ایپس
آپ کے سمارٹ فون میں اگر صحیح ایپلیکیشنز ہوں تو شاید آپ وہ ہر کام کر سکتے ہیں جو آپ ایک دو برس پہلے تک اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کیا کرتے تھے۔
جیسے جیسے سمارٹ فونز کی سکرین کا سائز بڑھتا گیا ہےاس پر روزمرہ کا کام بھی آسان ہوتا گيا ہے۔
اس سال موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈروئڈ...