جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں آدھے ملازمین کے پاس آئی فون ہے، باقی سیمسنگ پر ہوتے ہیں۔ جبکہ ڈویلپرز کے پاس ایکسٹرا ونڈوز فون یا سرفیس ٹیبلیٹ ہوتا ہے۔ چونکہ ہماری کمپنی کا تعلق انجنیئرنگ کے شعبہ سے ہے اور کبھی کبھار ان پڑھے لکھے بابوؤں سے بھی فون نہیں چلتا۔ تب ہمیں طلب کیا جاتا ہے۔ یوں کام کے دوران...