ہمارا ایک نارویجن کو لیگ ہے جسنے ٹیبلیٹ سے تھوڑے سے کم سائز کا اینڈروئیڈ فون تھائی لینڈ سے خرید کر رکھا ہوا ہے۔ کال آتی ہے تو عموماً کان میں ٹوٹی لگا لیتا ہے۔ اگر کبھی ٹوٹی آفس میں بھول جائے تو مجبوراً یہ ٹی وی سائز سکرین کان سے لگانی پڑتی ہے۔ لنچ بریک کے دوران ہم اس پر خوب ہنستے ہیں۔ اور وہ...