آپکو بھی نیا اینڈروئیڈ سال بہت مبارک۔ ہم بھی آپکی پسند کا ۸ کے ریزولوشن اور ۸ جی بی ریم اور ۸۰ گی گا بائٹ والا اسمارٹ فون ضرور خریدتے اگر اسمیں اینڈروئیڈ کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم ہوتا۔ ہمارا مسئلہ آپریٹنگ سسٹم ہے۔ نہ کے ہارڈ ویئر ہے۔
آپکے معلومات میں اضافہ کر دوں کہ ہمارے گھر میں لینکس...
ارے حضرت ہم کون ہوتے ہیں ان پروفیشنل ٹیسٹرز کو مات دینے والے۔ ہارڈویئر کے لحاظ سے یقیناً اینڈروئیڈ کے فون ایپل سے بہت بہتر ہیں۔ اسکا انکار ہم نے کب کیا؟ ہم تو پرسنل ایکسپرینس کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں آئی فون کے استعمال کے بعد ملتا ہے۔ وہ بات کسی اینڈروئیڈ فون میں نہیں کیونکہ ہمیں یہ آپریٹنگ...
اس اردو خبر کا انگریزی ترجمہ ذیل میں موجو د ہے۔ چونکہ پاکستان کی تمام تر قرار داد اور قوانین انگریزی میں ہیں اسلئے اپنی قومی زبان اردو میں حقیقی خبروں کی بھی کوئی حیثیت نہیں رہی ۔ :)
As of today Scrona Ltd. and the ETH Zurich have been announced official World Record Holders for the smallest...
فون پر ریزولوشن بڑھا نے سے اسی الٹرا ہائی ریزولوشن کا مواد عام فراہم کرنے کا ذمہ اگر آپ لیتے ہیں تو ہم آپکے مبارک ہاتھوں پر اینڈروئیڈ فونز کی بیعت کر لیتے ہیں :)
انتہائی پر مزح تحریر۔ ہم نے اپنا آئی فون حال ہی میں خریدا ہے اور ایک عرصہ سے ز یر استعمال سیمسنگ ٹیبلٹ کے بعد ہی اسکا فیصلہ کیا تھا۔ ہمارے گھر میں دیگر افراد کے پاس سیمسنگ کا موبائل بھی ہے اسلئے کم از کم ہمیں یہ قیمت اور زیادہ فیچرز والا سبق نہ ہی پڑھائیں تو بہتر ہوگا۔ جب ہم یہاں مغرب میں...
کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار
کریڈٹ کارڈ جسامت کے اس آلے کو کسی بھی فون کو پر نصب کرکے اسے پروفیشنل مائیکرو اسکوپ میں بدلا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل
زیورخ: ’’میوپیک‘‘ کریڈٹ کارڈ کے برابر ایک ایسا آلہ ہے جو کسی بھی اسمارٹ فون کو پروفیشنل خردبین ( مائیکرواسکوپ) میں...
ریزولیشن کا تعلق فاصلہ سے بھی ہے۔ ہم جس فاصلہ پر اپنا موبائل رکھتے ہیں، وہاں سے ہمیں ایپل کی اسکرین زیادہ بہتر محسوس ہوتی ہے۔ ٹی وی اسکرین کو دیکھنے کا بہترین فاصلہ یہاں موجود ہے:
اوہہ۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ کمپیوٹر پر اتنا عرصہ کام کے بعد بھی آپکی نظر عقاب کی طرح کام کرتی ہے۔
اگر آپ کو بیٹا کے استعمال پر کوئی اعتراض ہے تو بیٹی کے نام سے بھی ریلیز کیا جا سکتا ہے۔
اوسلوی۔
جی اسی خوف سے اعراب ڈال دئے۔ گو کہ اس سے کرننگ کام نہیں کرتی۔
یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے کہ نیٹ پر سے کسی بھی کاپی رائٹ تصویر کو اتار کر اسکی معمولی سی ریٹچنگ اسے کاپی رائٹ سے آزاد کر دیتی ہے۔ شاید تبھی پروفیشنل سائٹس تصاویر بیچنے سے قبل انہیں اچھی طرح واٹر مارک کر دیتی ہیں۔ ایک تیر سے دو شکار۔
متفق! ایپل کی اسکرین کوالٹی کی اپنی ہی بات ہے۔ آج ہی بیک وقت سیم سنگ اور ایپل استعمال کیا تھا اور فرق صاف ظا ہر تھا۔ ایپل کا ٹچ اور ملٹی ٹاسک بھی زبردست ہے۔
آپ نیا سال فیس ٹائم پر گزار لیں ۔
آپ کو بھی ہائی ریزولوشن والی نئی سیلفی مبارک!
جب نواز شریف، زرداری، ملک ریاض محفوظ رہ سکتے ہیں تو یہ حارث کس کھیت کی مولی ہے؟
ہاہاہا۔ ہم تو صرف من و عن ماخذ کیساتھ خبریں پوسٹ کرتے ہیں۔ باقی نکتہ چینی کرنا آپ جیسے پروفیسروں کا کام ہے :)
پہلا تجربہ کامیاب رہا۔ اب جنوری میں مزید تجربات کئے جائیں گے۔ اگر ماہرین ۳۰ منٹ تک فیوژن کو کنٹرول پائے تو یہ مشین توانائی کے حصول کیلئے انقلابی ثابت ہو گی:
http://www.sciencealert.com/german-has-just-successfully-fired-up-a-revolutionary-nuclear-fusion-machine
سید ذیشان زیک فاتح