انٹرنیٹ پر رجسٹریشن کے حساب سے تو درست ہے۔ یکم جنوری والے روز فیس بک، اسکائپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر جا بجا دوستوں کی سالگرہ کا الرٹ آ رہا تھا۔ جبکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔
یہ کیا کسی جوہری گھڑی کی پیدائش کا وقت معلوم کرنا ہے؟
ہماری محبوب اردو محفل دو دن سے ڈاؤن رہنے کے بعد اب آن لائن ہو گئی ہے۔ ابن سعید سے رابطہ کے دوران معلوم ہوا کے اٹلانٹا، امریکہ میں قائم ڈیٹا سینٹر پر ڈی ڈوس سائبر حملہ ہوا تھا جسکی وجہ سے اردو محفل کی سروس معطل رہی ۔
ہاہاہا۔ مجھے کبھی کبھار اینڈروئیڈ، آئی آؤ ایس کی جنگ پاک بھارت دائمی جنگ جیسی لگتی ہے۔ مطلب پاکستان بیشک بھارت کو ہر شعبہ زندگی میں پچھاڑ دے۔ یہ نکلا تو ہندوستان ہی سے ہے والا طعنہ ہمیشہ اسکا پیچھا کرے گا۔
قریبا یہی حال اینڈروئیڈ بیسڈ اسمارٹ فونز کا ہے۔ اینڈروئیڈیے اپنے فونز کی ہارڈ ویئر میں...