ہم نے بھی پہلی بار سنیما گھر یہیں ناروے آکر دیکھا۔ پاکستان میں تو ضیاء دور کے بعد سے سنیما جانا مثبت فعل نہیں سمجھا جاتا تھا۔ کم از کم بڑے شہروں کی حد تک اسمیں بہتری آ چکی ہے۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ سنہ 2000 میں جب ہم ناروے آئے تھے تو ہمارے مقامی امیگریشن آفس والے ہمیں یہاں کے کلچر ہاؤسز دکھانے...