نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نام تبدیل

    دونوں اکاؤنٹ جوڑنے ہی پڑیں گے ابن سعید
  2. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آپ شاید ہمارے مراسلوں میں زیک کی ٹیگنگ کو حوالہ سمجھ رہی ہیں :) زیک بھائی محفل کے ان چنیدہ اراکین میں سے ہیں جو اعلانیہ محفل چھوڑ کر واپس آئے ہیں۔ باقی جہاں تک ہماری سابقہ و حالیہ تیزابی کاروائیوں کا سوال ہے تو اسکے لئے بہت معذرت۔ ہم آجکل ٹی وی پر تیزابی ٹوٹے کچھ زیادہ ہی دیکھ رہے ہیں :) ہمارے...
  3. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    وہ تو پھر فتنین ہوگا؟
  4. arifkarim

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایک ٹکر کی ایپ!

    اینڈروڈیوں کو بہرحال اسمارٹ فون میں ملٹی ٹچ، ملٹی ٹاسکنگ، ایپ اسٹور جیسی جدتیں پیدا کرنے پر آئی فون کو سلام ٹھوکنا چاہئے۔ ایپل نے حال ہی میں اپنے آئی فون 6 ایس میں 3 ڈی ٹچ اور لائیو فوٹو فیچر متعارف کروایا ہے۔ مطلب اینڈروئیڈ والے اسکی بھی کاپی کریں گے اور سارا نقصان بیچارے سیمسنگ کو بھگتنا پڑے...
  5. arifkarim

    شادی ایک لیڈی ڈاکٹر کی

    سرحد پر بھیجیں یا بیوی کے کمرے تک، بات تو ایک ہی ہے :)
  6. arifkarim

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایک ٹکر کی ایپ!

    جی کرنل لینکس بیسڈ ہے پر ڈویلپمنٹ اور مینٹیننس گوگل کے انجنیئرز ہی کرتے ہیں۔ ساتھ میں دنیا بھر کے ڈویلپرز شریک ہیں۔
  7. arifkarim

    شادی ایک لیڈی ڈاکٹر کی

    کفن پہنانا تو گھر والوں کا کام ہے۔ بیوی کا کام تو اسے اس انجام تک پہنچانا ہے :)
  8. arifkarim

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایک ٹکر کی ایپ!

    اینڈروئیڈ، کرومیم کیا گوگل کے فراہم کر دہ آپریٹنگ سسٹمز نہیں؟ انہوں نے ہی تو ایپل اور مائکروسافٹ جیسے پرانے کھلاڑیوں کی واٹ لگا دی ہے آپریٹنگ سسٹم کے میدان میں۔
  9. arifkarim

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایک ٹکر کی ایپ!

    گوگل کا فیس بُک کیخلاف سوشل میڈیا پراجیکٹ گوگل پلس بھی ناکام ہو چکا ہے۔ امید ہے اس ایپ کیساتھ بھی صارفین وہی اسلوک کریں گے کیونکہ گوگل اپنی خفیہ جاسوسیوں کی بناء پر بہت مشہور ہے۔ اور اسی وجہ سے بہت سے صارفین ٹیلی گرام ایپ استعمال کرتے ہیں۔
  10. arifkarim

    شادی ایک لیڈی ڈاکٹر کی

    یہ شادی تھی یا مہمانوں کا چیک اپ؟
  11. arifkarim

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایک ٹکر کی ایپ!

    واٹس ایپ کا وقت پورا؟ گوگل متعارف کروانے جارہا ہے ایسی میسجنگ ایپ کہ تفصیلات جان کر آپ کا دل بھی فوراً استعمال کرنے کو کرے گا نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ’’واٹس ایپ‘‘ انٹرنیٹ چیٹنگ کے شعبے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے جو ایک سال قبل فیس بک نے خرید لی تھی۔گوگل اپنی ہینگ آؤٹ سروس متعارف...
  12. arifkarim

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    تولنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ انکی امداد کے دوران وزن کر لیا تھا :)
  13. arifkarim

    و علیکم

    و علیکم
  14. arifkarim

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    آمین۔ واقعی ان مشینوں کو آپریٹ کرنے کیلئے چند چھٹانگ کا دماغ کافی نہیں :)
  15. arifkarim

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    صحیح والی اردو یا گلابی اردو جو عموماً ایکسچینج والے استعمال کرتے ہیں؟
  16. arifkarim

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    جی ہو جائیں گے۔ آپ کو بس آپشنز میں گریگورین (شمسی) کیلنڈر منتخب کرنا ہے: جی اسی لئے تو یہ یونیکوڈ کیریکٹرز ایجاد کئے گئے ہیں :)
  17. arifkarim

    خلائی دُم!

    خلائی دُم 26 دسمبر 2015 | 05:05 شام محمد فیصل ماہرین فلکیات نے کائنات کے دور دراز مقام پر دم دار تارے جیسی چیز دریافت کی ہے۔ اسے کائنات میں اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی چیز قرار دیا گیا ہے کہ اس سے پہلے خلائے بسیط میں اس سائز کی کوئی شے نہیں دیکھی گئی۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ چیز دراصل...
  18. arifkarim

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    چیک کر لیں کہ ایپ ہی چلی تھی۔ کوئی اور چیز نہ چل گئی ہو :)
  19. arifkarim

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    یہ دیوہیکل پرنٹرز ہمارے آفس میں ایک نہیں درجنوں ہیں۔ :)
  20. arifkarim

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    کیا آپ انپیج کی بات کر رہے ہیں؟ ورڈ میں اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ یہ دو کیریکٹرز استعمال کر سکتے ہیں: https://en.wikipedia.org/wiki/Right-to-left_mark https://en.wikipedia.org/wiki/Left-to-right_mark
Top