سردی، ہوا کے دباؤ اور پانی کی کوالٹی پر منحصر ہے۔ جب ہم اپنے موجودہ شہر ڈریمن میں آج سے 15 سال قبل نازل ہوئے تھے تو یہاں دریا کا پانی فیکٹریوں کے گند کی وجہ سے منفی 20 پر بھی برف نہیں بنتا تھا۔ اب بلدیہ کی صفائی ستھرائی کے بعد دریاصاف ہو گیا ہے تو منفی 10 پر ہی برف کی تہہ نظر آنا شروع ہو جاتی۔...