واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری!

arifkarim

معطل
واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری
واٹس ایپ میں وائس کالنگ کی سہولت تو بہت پہلے سے موجود تھی مگر اب اس پر نیا فیچر ویڈیو کالز متعارف کیا جا رہا ہے ،یعنی آپ اب اپنے پیاروں سے بات کر سکیں گے بالکل ایسے جیسے وہ آپ کے سامنے ہی موجود ہوں۔

ایک جرمن ایپل بلاگ نے واٹس ایپ کی آئی او ایس ایپ میں ویڈیو کالنگ کے بیٹا ورژن کے اسکرین شاٹس لیک کیے ہیں جس سے یہ امکان سامنے آیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں یا کچھ ماہ کے دوران یہ فیچر صارفین تک پہنچ جائے گا۔
ویڈیو کالنگ کا یہ فیچر موبائل ڈیٹا اور وائی فائی کنکشن دونوں پر کام کرے گا بالکل ایسے جیسے وائبر، فیس بک میسنجر اور اسکائپ پر کرتا ہے۔

ماخذ
 
Top