ناروے کے رہائشیوں کا سمورائے جزیرے کو وقت کی قید سے آزاد کرنے کی درخواست
اس جزیرے کے لوگ نسلوں سے اس طرح زندگی گزارنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ فوٹو کریڈٹ : وکی میڈیا کامنس
ابھی تک صرف خواہش ہی کی جاتی تھی کہ کاش کہ وقت ٹھہر جائے اور شاید اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے شمالی ناروے کے ایک جزیرے...