نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    کیونکہ قوم اور مذہب کے جوڑ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ جہاں تک میرا مطالعہ ہے۔ تمام موجودہ قومیں ایک خاص تاریخ سے گزر کر وجود میں آئی ہیں۔ زیادہ دور نہ جائیں۔ عرب دنیا کو ہی لے لیں۔ زبان ایک، رہن سہن ایک، کلچر ایک، مذہب بھی ایک۔ پھر بھی 22 الگ الگ عرب مملکتیں۔ دوسری طرف یہودی دنیا کاجائزہ لیں۔...
  2. جاسم محمد

    کم عمری میں شادی یا بیٹیوں کی بربادی

    شعور کہاں اور کیسے دیا جائے؟ ملک میں جنسی تعلیم کا معیار کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اور جو گھر کے بڑے ہیں وہ خود ہی ایسی باتیں شرم کے مارے اپنے بچوں سے نہیں کرتے۔ نتیجتاً بچے انٹرنیٹ اور اپنے حلقہ احباب سے نشونما پا کر بگڑ جاتے ہیں۔ جو تعلیم و تربیت سکولوں میں اساتذہ اور گھروں میں والدین کو...
  3. جاسم محمد

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    غلط بات ہے۔ دنیا میں آج بہت سی طاقتور اور خوشحال قومیں ہیں جن کی اکثریت لادین ہے۔ میرے خیال میں دور حاضر میں کسی ملک کی شہریت ہی اصل قومیت تصور کی جانی چاہئے۔ تاکہ سارا تنازعہ ہی ختم ہوجائے۔
  4. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سابق صدر آصف علی زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری اپوزیشن ارکان کے پروڈکشن آرڈر بجٹ سیشن کے لیے جاری کیے گئے ہیں اور بجٹ سیشن 29 جون تک جاری رہے گا — فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ اسپیکر قومی...
  5. جاسم محمد

    جھوٹی خبریں: غلط فہمی، گمراہی، نفرت اور قتل و غارت گری کا سبب

    جھوٹی خبریں: غلط فہمی، گمراہی، نفرت اور قتل و غارت گری کا سبب ذیشان الحسن عثمانی بدھ 19 جون 2019 اگر کوئی خبر کسی قابلِ اعتبار شخص کی طرف سے بھی ملے تو اس کا یہ مطلب نہیں لیا جاسکتا کہ وہ خبر بھی اتنی ہی قابلِ اعتبار ہوگی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) آج دن کا آغاز واٹس اپ کے اس میسیج سے ہوا: ’’کیا یہ...
  6. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ڈی جی آئی ایس آئی :sneaky:
  7. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    سُنا ہے اردو او سی آر ’سکرپٹ‘ پر بات چیت ہوئی تھی۔ :)
  8. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    آجکل جس طرح ’اعلیٰ سطح‘ کی خفیہ ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ لگتا ہے محفل کیلئے کسی نئے ’سکرپٹ‘ کی تیاری ہے :)
  9. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    او دن ڈُبا جدوں۔۔۔
  10. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ماشاءاللہ۔ محفل کے سینئر ڈاکٹرز، انجینئرز، سائنسدانوں کی تاریخی ملاقات۔ روداد اگر زیک لکھ دیں تو نوازش ہو گی۔
  11. جاسم محمد

    مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے

    محمد مرسی جو ہر امتحان میں سرخرو ہوا - محمد عامر خاکوانی یہ دس سال پہلے، دسمبر کی ایک سہہ پہر تھی جب مجھے قاہرہ میں اخوان المسلمین (Muslim Brotherhood) کا دفتر وزٹ کرنے کا موقع ملا۔ مصر پر ان دنوں بدترین مصری ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت تھی، ٹھیک سوا سال بعد قاہرہ کی سڑکیں ”ارحل یا مبارک (مبارک...
  12. جاسم محمد

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جان بھائی سب خیریت ہے نا؟
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہی سوال دوبارہ:
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاتھ تو پوٹن، اشرف غنی اور روحانی نے بھی کھڑے کر رکھے ہیں جو خود متنازع الیکشنز کی پیداوار ہیں۔ اور چینی صدر کونسا جمہوری الیکشن جیت کر آیا ہے؟ وہاں تو ایک پارٹی کی دائمی آمریت ہے۔
Top