فیس بک کی دوستی دھوکا نکلی، شادی کیلئے پاکستان آنے والی غیر ملکی خاتون واپس روانہ
بلال غوری 2 گھنٹے پہلے
بہاولپور کے نوجوان نے شادی کے چند روز بعد مورنگش نیگا سیرف سے جان چھڑالی فوٹو:بلال غوری
لاہور: فیس بک پر دوستی دھوکا ثابت ہوئی اور انڈونیشن خاتون بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں دربدر کی...