نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یعنی گھر کی مرغی دال برابر :)
  2. جاسم محمد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ایسا اس لئے ہے کیونکہ نستعلیق میں اسپیسنگ ترچھی ہوتی ہے۔ آپ چاہیں تو 100 یا 200 پکسل اسپیس کا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ یا انڈیزائن میں الفاظ کے مابین اپنی پسند کی اسپیس سیٹ کر سکتے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ہمارے ساتھ ملاقات پر بھی ساری کھپ ذوالقرنین بھائی نے ڈال رکھی تھی۔ امجد میانداد بھائی تو بیچارے خاموش تماشائی بنے رہے۔ صرف کھانے کا بل دیتے وقت معمولی سا ’احتجاج‘ کیا تھا :)
  4. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    لگتا ہے موصوف اپنی سائنسی فیلڈ کو ہمہ وقت خود پر طاری بھی رکھتے ہیں :)
  5. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    بیچارے نیرنگ خیال نہ تین میں نہ تیرہ میں :)
  6. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یا حیرت! کیا آپ نے واقعی زندگی بھر اسٹیکس نہیں کھائے؟ :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سندھ کرپٹ ترین صوبہ، بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا، سپریم کورٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں ایچ آئی وی دیکھیں، پورا شہر ایچ آئی وی پازیٹو ہوجائے گا، جسٹس گلزار احمد فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ کرپٹ ترین صوبہ ہے جہاں بجٹ کا...
  8. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نہیں نہیں۔ جمہوریت پسند کیسے کوئی غلطی کر سکتے ہیں ۔ سارا قصور تو غیرجمہوری فوج کا ہے۔ آج جب زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے تو انہوں نے ایوان میں اپنے حلقہ کے عوام کیلئے ایک لفظ نہیں بولا۔ بلکہ اپنے ذاتی کیس کا دفاع کرتے رہے۔ پھر اپوزیشن روتی ہے کہ سپیکر پروڈکشن آرڈر جاری کیوں نہیں کرتے۔ پکڑ...
  9. جاسم محمد

    بھارت پاکستان سے جامع مذاکرات کے لئے تیار، مودی کا وزیر اعظم کو خط

    بھارت پاکستان سے جامع مذاکرات کے لئے تیار، مودی کا وزیر اعظم کو خط ویب ڈیسک جمعرات 20 جون 2019 بھارت خطے میں امن اور ترقی چاہتا ہے، مودی کے خط کا متن فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر خارجہ جے شنکر نے وزیر اعظم عمران خان اورشاہ محمود کے تہنیتی خط کے جواب میں خطوط...
  10. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    جن منتخب نمائندگان کو سالہا سال اپنے ہی صوبہ کے وسائل کی لوٹ مار اور کرپشن پر سندھی کارڈ کھیلنا یاد نہیں رہتا۔ وہ احتساب ہونے پر یہ کارڈ کیوں کھیلنا شروع کر دیتے ہیں؟ کیا آپ کے نزدیک جمہوریت کامطلب صرف یہ ہے کہ حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو۔ اس کے بعد بیشک عوام کی چمڑی ادھیڑ دے۔ سب جائز ہے۔...
  11. جاسم محمد

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    غالبا 50 مراسلات کے بعد آپ کی ریٹنگ فعال ہو جائیں گی۔
  12. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    محمد سعد کی دلچسپی کے موضوعات زیر بحث آتے تو وہ بات کرتے۔ یہاں تاثرات دیکھ کر بظاہر یہ لگ رہا ہے کہ وہ ملاقات میں’ آئے‘ نہیں ’ لائے‘ گئے ہیں :)
  13. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    اسی لئے بڑے کہتے ہیں کہ بلاوجہ سوال سے بچو :)
  14. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    واہ کیا محفل سجا رکھی ہے ۔ ڈاکٹرز، سائنسدان میز کے ایک طرف۔ انجینئرز دوسری طرف۔ :)
  15. جاسم محمد

    قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 19 جون 2019 تصویر کے کاپی رائٹTWITTER/@PTIOFFICIAL Image captionبارہ رکنی قومی ترقیاتی کونسل کی سربراہی وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز...
  16. جاسم محمد

    تعلیم یافتہ دکھنے کے جدید طریقے: مولوی کو برا کہیں

    تعلیم یافتہ دکھنے کے جدید طریقے: مولوی کو برا کہیں By نعیم مشتاق on جون 17, 2019 تازہ ترین, علم و ادب, مزاح ’’گدھا اگر امریکہ جا کر اپنی جنس تبدیل کروالے اورپھر شیر بن کر پاکستان واپس آ جائے تو پھر بھی اپنی آواز سے فوراً پہچانا جائے گا اور اگر اپنی آواز بھی تبدیل کروالے تو کم از کم اپنی...
  17. جاسم محمد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک پنجابی کےگھر پربورڈ لگاہوا تھا،جس پر لکھا تھا شوہر :Fsc بیوی : Msc کسی نے شوہر سے پوچھا سائیں آپ کے بیوی اتنی تعلیم یافتہ ہےآپ کیوں نہیں..؟ پنجابی نےکہامطلب توایک ہی ہے.. Msc. Mother of seven children:- Fsc. Father of seven children :- بس #جزبات_میں_آکر لکھاہے
  18. جاسم محمد

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    یہود دنیا میں کہاں کہاں آباد ہیں؟ یہود کی اکثریت صرف ایک ملک اسرائیل میں آباد ہے اور وہاں بھی سیکولر طبقہ اکثریت میں ہے۔ اسرائیلی یہودی طبقات میں لاکھ اختلاف لیکن ایک چیز پر سب متحد ہیں کہ یہودی ایک قوم ہیں۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر، آہستہ، آہستہ، آہستہ
Top