آج پارلیمنٹ میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے زبردست انکشاف کیا کہ ن لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں میڈیا کو 5 ارب روپے دیے جن میں آدھے سے زیادہ اخبارات کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا۔
مثلاً۔۔ ڈیلی غریب = 2.5 کروڑ
ڈیلی لیڈر = 4 کروڑ
ڈیلی حیرت = 2.5 کروڑ
حضور۔۔ یہ ہیں وہ ذرائع۔۔۔