بھئی کمال کر دیا آپ نے۔ فرعون و ہٹلر بھی کیا مسلمان تھے؟ میں نے صرف ان تاریخی کرداروں کے متعلق لکھا ہے جو یہودیوں کو ختم کرنے کے چکر میں خود ختم ہو گئے۔
البتہ یہود تو آج بھی جوں کے توں آباد ہیں بلکہ پوری دنیا کا نظام چلا رہے ہیں۔
تاریخ سے سبق سیکھیں اور یہودیوں کو نیست و نابود کرنے کے خواب اب...