پلیز چیف جسٹس کی بات کو تو سیریس لے لیں
جاوید چوہدری جمع۔ء 21 جون 2019
’’ گرفت ڈھیلی پڑ رہی ہے‘‘ ان کا جواب دلچسپ بھی تھا‘ ادبی بھی اور بیورو کریٹک بھی‘ یہ پیشے کے لحاظ سے بیورو کریٹ ہیں اور بھرپور سرکاری زندگی کے بعد آج کل ریٹائرمنٹ گزار رہے ہیں‘ سارا دن ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں‘ اخبارات اور...