خیر جیسا کہ مختلف شہروں سے مراسلات بتا رہے ہیں۔ یرغمالیوں کیلئے یہ تمام قید و بند دہشت گردوں کی کرامات ہیں۔
آرمی پبلک سکول پشاور سانحہ کے وقت پاکستان میں موجود تھا۔ اور چند دن قبل ہی چکلالہ کینٹ سے ہو کر آیا تھا۔
سانحہ کے بعد دوبارہ گیا تواسی چیک پوسٹ پر نفری ڈبل اور کاروں کی لمبی قطاریں۔ اکثر...