نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    بھئی کمال کر دیا آپ نے۔ فرعون و ہٹلر بھی کیا مسلمان تھے؟ میں نے صرف ان تاریخی کرداروں کے متعلق لکھا ہے جو یہودیوں کو ختم کرنے کے چکر میں خود ختم ہو گئے۔ البتہ یہود تو آج بھی جوں کے توں آباد ہیں بلکہ پوری دنیا کا نظام چلا رہے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھیں اور یہودیوں کو نیست و نابود کرنے کے خواب اب...
  2. جاسم محمد

    سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا

    سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا بلال غوری ہفتہ 22 جون 2019 حج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج کے انتظامات اس کی وجہ ہیں، ذرائع (فوٹو: فائل) لاہور: سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود سعودی سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سندھ میں کونسی فوج کی حکومت ہے پچھلے 11 سال سے؟ :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏"نا تجربہ کار" عمران خان نے نون لیگ کی سیاست کو اتنا برباد کیا ہے کہ بات بینظیر کی سالگرہ کا کیک کاٹنے تک آ پہنچی ہے۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    -
  6. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا ویب ڈیسک ہفتہ 22 جون 2019 اسحاق ڈار کی حوالگی کے دوران اٹھنے والے تمام اخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی، معاہدہ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد/ لندن: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے پاک برطانیہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے...
  7. جاسم محمد

    امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    پاکستان اور قطر کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق ویب ڈیسک ہفتہ 22 جون 2019 دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، تجارت میں اضافے اور دیگر معاملات پر ایم او یو پر دستخط ۔ فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد: پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس...
  8. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    غیرمتعلقہ ہے۔ کوئی اور لڑی کھول لیں۔
  9. جاسم محمد

    کیا انسان آزاد پیدا ہوتا ہے؟

    کیا انسان آزاد پیدا ہوتا ہے؟ 22/06/2019 بلال غفور انسان جب آنکھ کھولتا ہے۔ تو وہ جس گھرانے میں پیدا ہوتا ہے، اسے بچپن میں ہوش سنبھالتے ہی بتا دیا جاتا ہے۔ کہ تمھارا مذہب کیا ہے۔ تمہاری براداری کیا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ گجر ہیں تو یہ بات ذہن نشین کروا دی جاتی ہے کہ آپ کی برادری بہترین ہے۔...
  10. جاسم محمد

    بلوچستان کے پسماندہ گاؤں کا سپیس سائنس دان

    جی بھائی۔ یہی تو المیہ ہے۔ مغرب میں سہولتیں بہت ہیں پر پڑھنے والے نہیں ملتے۔ ادھر پاکستان میں پڑھنے والے بہت ہیں لیکن سرکار سے سہولتوں کا فقدان ہے۔ :(
  11. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    امکان غالب ہے۔ بہرحال مبارک ہو نیوزی لینڈ
  12. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ کی تاریخی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
  13. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کالی آندھی نے تو باقاعدہ رونا شروع کر دیا ہے :(
  14. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان ٹیم ہو تی تو تاریخی کیچ چھوڑ کر دکھاتی۔
  15. جاسم محمد

    کوڑا کرکٹ تو ملک کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ صرف اس بنیاد پر ساری سیاحت پہ تو پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔

    کوڑا کرکٹ تو ملک کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ صرف اس بنیاد پر ساری سیاحت پہ تو پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔
  16. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اوہ آج دوسرا میچ بھی تھا۔ بھول ہی گیا۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    محمد مالک سے کہیےکہ اینکری چھوڑ کر اقتصادی مشاورتی کونسل میں ماہر اقتصادیات لگ جائیں۔ویسے بھی ڈاکٹر عاطف میاں کو نکالے جانے کے بعد سے کئی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔
Top