قائد اعظم تو اس لڑی کا موضوع ہی نہیں تھے۔ ان سے متعلق ایک منگھڑت اور جھوٹا فقرہ منسوب کرکے قادیانی مخالف پراپگنڈہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اور جب اس کا جواب اس وقت کے علما کرام سے قائد کے متعلق ارشادات سے دیا گیا تو بجائے شرمندہ ہونے کے الٹا یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ ثبوت نہیں دیے۔ کیا آپ نے قائد...