نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے پاکستان خطے کے امن کےلیے قربانیاں دے رہا ہے، ترجمان پاک فوج فوٹو: فائل راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے...
  2. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    آج کیلئے بس اتنا ہی۔ کیمرہ مین جاسم محمد کے ساتھ، محفل نیوز، ناروے :)
  3. جاسم محمد

    امریکا کا پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں کی تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان

    امریکہ کا اتنی جلدی دفاعی امداد بحال کرنا غالبا عمران خان کی کرشماتی شخصیت کا نتیجہ ہے۔ عمران خان کا کرشماتی اور سابقہ حکمرانوں کا عاجزانہ دورہ امریکہ 27/07/2019 ایاز امیر وہی ملک ہے وہی اس کے مسائل۔ چند ماہ ہی ہوئے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو بُرا بھلا کہہ رہے تھے۔ انہوں نے تو...
  4. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    وہ اکیلے نہیں تھے۔ دیگر ممالک سے آئے مختلف مذاہب کے وفود بھی ان کے ہمراہ تھے۔
  5. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    محکمہ زراعت کی ضرر رساں حشرات کے خلاف مہم : بلال غوری کا ناقابل اشاعت کالم 27/07/2019 محمد بلال غوری انسان کی حرص و ہوس کبھی ختم نہیں ہوتی۔ مرغیاں اور بکریاں پالنے والے ان کا وزن بڑھانے کے لیئے ہارمونز کی افزائش تیز کرنے والے ایسے انجکشن استعمال کرتے ہیں جن سے گوشت تو بڑھ جاتا ہے مگر ان...
  6. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    شکور بھائی نے قانون توڑا۔ ان کو سزا مل گئی۔ بات ختم ہو گئی۔ پھر وہ ٹرمپ سے ملے اور اپنی داستان بیان کی۔ تو اسلام کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ کئی کئی دن تک قادیانیوں کے خلاف ٹرینڈز چلتے رہے، پراپگنڈہ ہوتا رہا ہے۔ جب قانون موجود ہے اور اس پر عمل بھی ہو رہا ہے تو پھر اتنا خوف کیوں؟
  7. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہی کہ لکھاری خود احمدی ہیں یا ان کے ترجمان ہیں۔
  8. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    غالبا شکور بھائی والے کیس کو ایشو بنایا گیا ہے جس کی تفصیل اوپر موجود ہے۔
  9. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    جی مجھے بھی یہی لگتا ہے۔ شکور بھائی چشمے والے، ٹرمپ اور قادیانی کارڈ 21/07/2019 ارمغان احمد داؤد کچھ مہینے گزرتے ہیں اور ہمارے پاکستانی ہم وطنوں کو پھر سے اپنے اجماعی و متفقہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کے لئے فیس بک کی راہوں پر لٹھ لے کر بھاگنا دوڑنا پڑتا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہوئی کہ کچھ سال...
  10. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہاں تک سب متفق ہیں۔ البتہ کیا اس کی آڑ میں یہ رویہ درست ہے؟
  11. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    ماضی میں سلیکٹڈ وزیر اعظم بھی شریف خاندان سے اپنے کینسر ہسپتال کے لئے قریبی روابط قائم کر چکے ہیں۔ ایک کیس ان پر بھی ٹھوک دیں :)
  12. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    احمدی جواب دیتے ہیں 24/07/2019 ارمغان احمد داؤد شکور بھائی چشمے والے، دنیا کے انیس ممالک سے آئے تقریباً تیس کے قریب اپنے اپنے ملک میں مذہبی منافرت کا شکار لوگوں کے ہمراہ، ٹرمپ سے کیا ملے کہ ارضِ پاک میں طوفانِ بدتمیزی مچا ہے۔ جس کے منہ میں جو آ رہا ہے شیرِ مادر کی طرح حلال سمجھ کر بولی جا...
  13. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    کرایہ داری ایکٹ خلاف ورزی؛ عرفان صدیقی کی بریت کی درخواست مسترد، جیل منتقل ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عرفان صدیقی کے خلاف سیکشن 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے فوٹو: فائل اسلام آباد: پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کرکے مقدمہ درج...
  14. جاسم محمد

    کیا عرفان صدیقی قانون سے بالا تر ہے؟

    کیا عرفان صدیقی قانون سے بالا تر ہے؟
  15. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ پوری اُمہ کے نہیں صرف علما کرام کے متفقہ نظریات ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ عام مسلمان تو بہرحال ہر وہ کام بخوشی کر رہا ہے جسے علما کرام حرام اور خلاف اسلام سمجھتے ہیں :)
  16. جاسم محمد

    پنجاب حکومت کا پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب اردو میں کرنے کا فیصلہ

    پنجاب ميں اگلے تعليمی سال سے پانچويں جماعت تک ذریعہ تعلیم اردو ہوگا پنجاب میں آئندہ تعلیمی سال سے پانچویں جماعت تک ذریعہ تعلیم اردو ہوگا، سرکاری اسکولوں میں انگلش بطور زبان پڑھائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا کہ آئندہ تعلیمی سال مارچ 2020 سے پرائمری اسکولوں...
  17. جاسم محمد

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    عمدہ!
  18. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    عموما ناقص املا کو متنبہ کرنے کیلیے مراسلہ ہذا پر استاد محترم کی ایک ریٹنگ کافی ہوتی ہے۔ البتہ میرے ساتھ دوسرے استاد نے کوئی پرانی دشمنی نکالی ہے :)
  19. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    کچھ اپنی نالائقی لے ڈوبی کچھ ٹرولنگ کا قصور ہے :)
Top