رسول اللہ نے اپنی زندگی میں مجوسیوں، یہودیوں، مسیحیوں، کفار مکہ سے مذہبی مناظرے کئے ہیں۔ ان میں سے بعض آپ صلی اللہ علیہ و سکم کے جانی دشمن تھے۔ لیکن کیا کبھی ان مناظروں کے دوران اعلی اخلاق کا دامن ہاتھ سے جانے دیا؟
مذہبی معاملات میں جذباتیات، جنونیت اور شدت پسندی درست رویہ نہیں۔ اور نہ ہی اس کی...