امر واقعہ یہ ہے کہ قادیانیوں نے اپنا کیس خود پارلیمان میں لے جا کر خراب کیا تھا۔ اس لئے ان کو پارلیمان کا فیصلہ تسلیم کر لینا چاہئے کیونکہ غلطی اپنی تھی۔
لیکن جس طرح جیالے بھٹو کی پھانسی کو نہیں مانتے یا جس طرح پٹواری نواز شریف کی سزا کو تسلیم نہیں کرتے۔ گو کہ وہ بھی اکثریتی ججز کا ہی فیصلہ تھا۔...