نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بچوں کو جسمانی سزا دینے پر پابندی کیوں ضروری ہے؟

    مفتی محفل بہتر بتا سکتے ہیں۔ سید عمران
  2. جاسم محمد

    بچوں کو جسمانی سزا دینے پر پابندی کیوں ضروری ہے؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    رسول اللہ نے اپنی زندگی میں مجوسیوں، یہودیوں، مسیحیوں، کفار مکہ سے مذہبی مناظرے کئے ہیں۔ ان میں سے بعض آپ صلی اللہ علیہ و سکم کے جانی دشمن تھے۔ لیکن کیا کبھی ان مناظروں کے دوران اعلی اخلاق کا دامن ہاتھ سے جانے دیا؟ مذہبی معاملات میں جذباتیات، جنونیت اور شدت پسندی درست رویہ نہیں۔ اور نہ ہی اس کی...
  4. جاسم محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    وہ جو کہتے تھے کہ یہ سب سیاسی کیسز ہیں اور کوئی ریکوری نہیں ہوگی :p
  5. جاسم محمد

    کوئٹہ میں دھماکا؛ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

    کوئٹہ میں دھماکا؛ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے سول اسپتال اور دیگر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، پولیس حکام۔ فوٹو:فائل کوئٹہ: باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق...
  6. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    پل کی ساخت اور حالت ٹھیک تھی؟ عموما سننے میں آتا ہے کہ اکثر یہ کمزور پل ٹوٹ جاتے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    مذہب کی جبراً تبدیلی اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

    یہ مسئلہ دراصل جبری شادیوں سے جڑا ہوا ہے۔ جہاں ملک کے مختلف علاقوں میں اور زیادہ تر سندھ میں کم سن ہندو یا مسیحی لڑکیوں کو اغواہ کر کے بیاہ رچانے سے قبل ان کا مذہب زبردستی تبدیل کروایا جاتا ہے۔ Forced conversions, marriages spike in Pakistan - Religion News Service
  8. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اصل میں یہ شروعات قادیانیوں نے خود کی ہیں۔ مرزا قادیانی نے اپنی کتب میں جگہ جگہ لکھا ہے کہ جو اسے نہیں مانتا وہ (گالیاں دے کر) پکا کافر ہے۔ ایک ایسا نیا مذہب جس کی ابتداء ہی تکفیر اور دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کو برا بھلا کہنے سے شروع ہوئی ہو اسے کب تک برداشت کیا جاتا؟
  9. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    قادیانیوں کی شاید یہ حسرت ہی رہے گی کہ کوئی جمہوری حکومت فوج سے لڑنے کی بجائے ان کے حق میں لڑ کر بھی گرے۔ :)
  10. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    مسلم اور قادیانی عقیدہ میں ختم نبوت کے علاوہ اور کوئی بڑا اختلاف موجود نہیں ہے۔ البتہ دونوں شدید تکفیری رجحان رکھتے ہیں۔ مسلمان قادیانیوں کو عقیدہ ختم نبوت کے انکار پر کافر کہتے ہیں۔ جبکہ قادیانی مسلمانوں کو مرزا قادیانی کو نہ ماننے پر کافر کہتے ہیں۔ دونوں اطراف کٹرپن کا راج ہے۔
  11. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    میں تو حیران ہوں کہ ابھی تک اس دھاگے میں علمی بحث اتنے تحمل و برداشت سے کیسے جاری ہے۔ عموماً ایسے دھاگوں میں فوراً سے پہلے "مداخلت" کر دی جاتی ہے :) کیا پاکستانیوں میں تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد تحمل و برداشت کئی گنا بڑھ چکاہے؟ :)
  12. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہ محض ایک بے بنیاد افواہ ہے کہ قادیانی آئین میں رد و بدل کر کے اس میں کی گئی قادیانی ترامیم کو ختم کرنے پر قادر ہیں یا ہو سکتے ہیں۔ 2015 میں ایک انصافین نے قادیانیوں کے عالمی لیڈر مرزا مسرور سے اس بارہ میں سوال کیا تھا اور اس وقت اس نے عمران خان کے حوالہ سے کہا تھا کہ وہ اپنے پہلےالیکشن میں ان...
  13. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یاد رہے کہ قادیانی ہونا یا قادیانیوں کی بطور اقلیت حمایت کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ اس لئے کم از کم ان الزامات کی بنیاد پر سیاست کرنے کو میں جائز نہیں سمجھتا ۔ قادیانی بھی اس ملک کے آزاد شہری ہیں۔ یہ ملک انکا بھی اتنا ہی ہے جتنا دیگر پاکستانیوں کا۔ اگر کسی قادیانی کو اس کے مذہبی عقائد کی وجہ سے...
  14. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    کیونکہ قادیانیت کو ایک سیاسی مسئلہ ان علما کرام نے خود بنایا ہے۔ پہلے آئین میں ترمیم کے ذریعہ۔ پھر صدارتی آرڈیننس میں ان پر مذہبی پابندیاں لگا کر۔ اصل میں علما کرام چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ ہمیشہ اسی طرح قائم و دائم رہے تاکہ ان کی سیاسی دکانیں چلتی رہیں۔ یہ پہلے خود ہی ایک مذہبی مسئلہ کو سیاسی...
  15. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    علما کرام نے فتنہ قادیانیت کے خلاف بھرپور جہاد کرکے پوری امت میں اس مسئلہ پر اتفاق پیدا کیا۔ اس کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے۔ اب جبکہ وہ اپنا کام پورا کر چکے ہیں تو اس مسئلہ پر مزید سیاست کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ پچھلے سال آسیہ مسیح کے عدالتی فیصلے کے خلاف ایک مذہبی جماعت سڑکوں پر نکلی۔ اور...
  16. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    آجکل جان بھائی صحیح فلسفی و مفکر بنے ہوئے ہیں۔ :)
  17. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    دراصل قادیانیوں کو پارلیمان کی دو تہائی اکثریت نے غیر مسلم اقلیت ڈکلیئر کیا ہے۔ اس لئے یہاں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستانیوں کی اکثریت ان کو کیا سمجھتی ہے۔ باقی رہ گیا ان کے حقوق کا مسئلہ تو اگر وہ قومی منشا کے مطابق خود کو مسلمان کہلوانا بند کر دیں تو ان کا یہ دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ یہ...
  18. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    متفق البتہ قادیانی لیڈران کو زور زبردستی پکڑ کر مناظرے کیلئے پارلیمان نہیں لے جایا گیا تھا۔ وہ خود ہی اپنی خوشی سے وہاں پیش ہو تے رہے تھے۔ اگر ان کو وہاں سے انصاف ملنے کی امید نہیں تھی تو پیش کیوں ہوئے؟ میری دانست میں یہ ان کی غلطی تھی کہ پہلے خود کو پارلیمانی فیصلے کیلئے پیش کیا اور جب فیصلہ...
  19. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    چوہدری ظفراللہ خان قادیانی (پہلے وزیر خارجہ) کو اس وقت کی ہندو اقلیتیں سمجھاتی رہ گئیں کہ قرارداد مقاصد کا ساتھ نہ دو یہ ایک دن تمہاری جماعت کے پیچھے آئے گا۔ لیکن وہ بضد تھے کہ ملک میں اسلامی نظام ہی قائم ہونا چاہیے۔ :) ان واقعات سے یہ تو طے ہے کہ قادیانی لیڈرشپ میں بصیرت کی شدید کمی ہے۔
Top