آئین کھانستا ہوا بابا ہے
28/07/2019 وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان - تجزیہ کار
میرا دکھ اور بڑھ جاتا ہے جب لوگ کہتے ہیں کہ حکومت کو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ کہاں جا رہی ہے، معیشت منہ کے بل کیوں گر رہی ہے، اپوزیشن کیوں اتاولی ہو رہی ہے اور میڈیا آخر میسر آزادی پر قناعت کے بجائے مزید آزادی...