نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    عاطف میاں ٹھیک کہتے ہیں یا عمران خان؟ 28/07/2019 احمد ولید انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وہ اپنے سیاسی مخالفین کو رلائیں گے۔ اس کے بعد ان کے سب سے با اعتماد ساتھی اسد عمر نے کہا تھا کہ مہنگائی میں اضافہ ہو گا اور لوگ چیخیں گے۔ انہوں نے بالکل ٹھیک کہا تھا۔ آج سارا شریف اور...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اگست میں حکومت مستعفی نہ ہوئی تو پورا ملک اسلام آباد میں ہوگا، فضل الرحمان ویب ڈیسک اتوار 28 جولائ 2019 دستاویزی معیشت مغربی ایجنڈہ ہے اور عالمی مالیاتی ادارے اس دستاویزی معیشت کے ذریعے گلی محلے کے ہر دکاندار تک پہنچنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان، فوٹو: فائل کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے...
  4. جاسم محمد

    سائنس اور مذہب کا ٹکراؤ: اصل غلطی کس کی ہے؟

    سائنس اور مذہب کا ٹکراؤ: اصل غلطی کس کی ہے؟ 28 جولائ 2019 مذہبی رہنما سائنسی پیش رفتوں کی مخالفت کے لیے جانے جاتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفتیں مذہبی نظریات کے منافی ہیں، کیونکہ ان سے ایمان والے بھٹک جائیں گے۔ وہ ایسا شاید مذہب کے ساتھ اپنے خلوص اور ممکنہ طور پر ایمان والوں کو غلط...
  5. جاسم محمد

    ’ارمغان احمد داؤد کا جواب :(قسط اول)

    اس سوال کو سمجھنے کیلئے آپ کوان قانونی فیصلوں کی تاریخ پڑھنی پڑے گی: آئینی ترمیم 1974 کے تحت قادیانیوں کو غیرمسلم ڈکلیئر کیا گیا تھا۔ یعنی سرکاری سطح پر ان کے مذہب کا خانہ مسلم سے غیرمسلم اقلیت ہو گیا تھا۔ یہاں تک تو قادیانیوں کو کوئی خاص اعتراض نہیں تھا کہ اس فیصلے سے آئین پاکستان میں ہر شہری...
  6. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    زیک نے ایک بار اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ پونی کے بغیر تھے۔ کافی دہشت زدہ تصویر تھی وہ :)
  7. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    شکل سے تو آپ ابھی بھی پاکستانی ہی لگتے ہیں البتہ جسامت پاکستانیوں والی نہیں :)
  8. جاسم محمد

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    چلیں جب ضرورت ہو تو مطلع کر دیجئے گا۔
  9. جاسم محمد

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    نہیں میرے پاس پے پال اکاؤنٹ ہے۔ میں 5 گانوں کا پیکیج خرید کر مطلوبہ گانے کنورٹ کر سکتا ہوں۔ بشرطیکہ معلوم ہو کہ کرنا کیا ہے :)
  10. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    آپ دلیل دے کر دیکھیں شاید سمجھ آہی جائے۔:) اگر مسلم اقلیت کسی غیر مسلم ملک میں اعلیٰ ترین عہدوں پہ پہنچنے پرفخر محسوس کرتی ہے اور اسے مساوات کی بہترین مثال سمجھتی ہے۔ تو کسی مسلم ملک میں غیر مسلم اقلیت کا انہی اعلیٰ عہدوں پہ پہنچنے پر مسلمانوں کا لایعنی خوف درست رویہ نہیں۔ غیرمسلم( مغربی ممالک...
  11. جاسم محمد

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    میں 5 گانے (12 ڈالر) تک مفت کر کے دے سکتا ہوں :)
  12. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    آپ دلیل سے ثابت کر سکتے ہیں کہ مسلم ملک میں غیر مسلم کو اعلی عہدے دینے سے وہ ملک کیسے تباہ ہو سکتا ہے؟ اسی طرح کہ غیرمسلم ملک میں مسلم اقلیت کو یہ اعلی عہدے دے دینے سے اس ملک کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے یا نہیں؟
  13. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    مجھے شبہ تھا خیر آپ نے کنفرم کر دیا۔ اگر یہ صاحب بطور آزاد پاکستانی شہری اپنے حقوق دیگر شہریوں جیسے مانگ رہے ہیں تو یہ مساوات و برابری کا تقاضہ ہے کہ قادیانی اور دیگر اقلیتی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے۔
  14. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    سیاسی جماعتیں اور لیڈران آتے جاتے رہتے ہیں۔ آج مودی ہے کل نہیں ہوگا۔ جب تک بھارت کا آئین تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دیتے ہے۔ اور اکثریت و اقلیت کے بیچ فرق نہیں کرتا۔ تب تک ملک کی سیکولر اساس قائم رہے گی۔
  15. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    معلوم نہیں یہ کیسا مذہبی نظریہ ہے جو کہتا ہے کہ مسلم ملک کی اعلی ترین سیاسی یا انتظامی عہدوں پر اقلیتوں کے آنے سے ملک تباہ ہو سکتا ہے۔ البتہ اگر کسی غیر مسلم ملک میں مسلم اقلیتیں انہی اعلی عہدوں تک پہنچ جائیں تو یہ بہت فخر کی بات ہے۔ اور اس ملک کو ان مسلم اقلیتوں سے کوئی خطرہ نہیں۔ :)
  16. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    کیا بھارت میں بطور اقلیت آپ پر ایسی پابندیاں ہیں کہ آپ ملک کا وزیر اعظم، صدر یا آرمی چیف نہیں بن سکتے؟ کیونکہ پاکستان میں اقلیتوں کیلئے ایسی پابندیاں ہیں۔ اور مسلمان بجائے ان پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے اس پر خوش ہوتے ہیں اور فخر کرتے ہیں۔ قادیانیوں کا غیر مسلم اقلیت ہونا کوئی مسئلہ نہیں...
  17. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اچھا تو جب کسی غیر مسلم ملک میں کوئی مسلمان طاقتور سیاسی یا انتظامی عہدہ پر لگ جاتے ہیں تو مسلمان اس پر اتنا خوش اور فخر کیوں محسوس کرتے ہیں؟ کیونکہ ان کے اپنے مسلم ملک تو وہ اس کی اجازت بھی نہیں دے سکتے کہ یہ خطرناک اور تباہ کن ہو سکتا ہے؟
  18. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اگر گفتگو موضوع تک رکھیں اور ذاتی حملوں سے اجتناب کریں تو فساد نہیں ہوتا۔
  19. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہ کیسے ممکن ہے؟ غیر مسلم بیشک قراردادیں پیش کرتے رہیں۔ وہ تب ہی پاس ہوں گی جب مسلم اکثریت ان کو ووٹ دے گی۔ جیسے کچھ ماہ قبل تحریک انصاف کے ایک ہندو رکن نے شراب پر پابندی کا قانون ٹیبل کروایا تھا اور ان کی اپنی ہی پارٹی نے اس بل کو مسترد کر دیا تھا۔ ملک میں واضح مسلم اکثریت ہونے باوجود غیر...
  20. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    مسلمان کہا نہیں ہوگا لیکن کافر بھی نہیں کہا۔ دراصل قائد کو تحریک پاکستان میں شامل لیڈران کے مذہب سے کچھ لینا نہیں تھا۔ آپ ہندوستان کی اقلیتوں کے لیڈر تھے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستان بنانا چاہتے تھے۔ ان کو کیا معلوم تھا کہ ان کی وفات کے چند ماہ بعد ہندوستان کی مسلم اقلیت اکثریت بن کر کیا...
Top