نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    وردی سے مقابلہ کرنے والوں کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ جب بھٹو1977 اور نواز شریف 1997 میں دو تہائی پارلیمانی اکثریت حاصل کر لینے کے باوجود وردی والوں کا بال بیکا نہ کر سکے۔ تو عمران خان جو مختلف اتحادی پارٹیوں کی بیساکھیوں پر چل کر معمولی سی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ ان کا کیا بگاڑ لیں...
  2. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    عمران خان نے سیکورٹی اداروں سے متعلق کوئی متنازعہ روش اختیار نہیں کی۔ جبکہ نوا ز شریف کبھی اعلیٰ سطح کی خفیہ میٹنگ کا احوال ڈان اخبار میں لیک کروا رہے ہوتے تھے تو کبھی اسی اخبار میں انٹرویو دے کر کہتے تھے کہ ممبئی حملوں کے پیچھے ملک کے ادارہ ہیں۔ یہی بیان بھارت نے کلبھوشن کے دفاع میں عالمی...
  3. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم تو مسلسل اسے ایسے ہی پڑھ رہے ہیں :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    حکومت پاکستان سیاحت کے فروغ کیلئے مغرب سے معروف سیاح اپنے خرچے پر بلوا رہی ہے تاکہ یہ بعد میں اپنی روداد شیئر کر کےملک کا نام روشن کریں۔ جبکہ زیک بھائی یہی کام مفت میں کر رہے ہیں :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :ROFLMAO:
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس عدلیہ کی کچھ عرصہ قبل خفیہ ویڈیوز جاری کر کے سازشی ثابت کر رہی تھی آج اسی کو معزز کہہ رہی ہے۔ :)
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پانی کی رپورٹنگ کرنی تھی۔ رپورٹر پانی میں اتر گیا :)
  10. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یعنی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ سیر سپاٹے کے دوران پرانے جاننے والے مل جاتے ہیں۔ میرے ساتھ تو بہت بار ہوا ہے۔
  11. جاسم محمد

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

    مختلف دہشت گرد تنظیمیں ہیں جو وزیرستان سے فوج کا انخلا چاہتی ہیں۔ اور اس کے لئے فوجیوں پر حملے کرتی رہتی ہیں۔
  12. جاسم محمد

    احمدی جواب دیتے ہیں

    جواب ضرور دیں۔ یہ لڑی آپ کے لئے ہی کھولی گئی ہے :)
  13. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    نواز شریف نے ڈان لیکس پر اپنے قریبی پرویز رشید کی قربانی دی تھی۔ البتہ اداروں کو معلوم تھا کہ اس میں کوئی اور بھی ملوث ہے۔ سو وہ آج سب کے سامنے ہے۔
  14. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    تو بھئی کس حکیم نے کہا تھا کہ اعلیٰ سطح کی سیکورٹی میٹنگ کا احوال ایک پبلک اخبار میں لیک کرکے اداروں سے ٹکر لو؟ پہلے آپ جان بوجھ کر طاقتور اداروں سے تصادم کی پالیسی اپناتے ہیں۔ اور جب وہ سزا دیتے ہیں تو کہتے ہیں دیکھیں انتقامی کاروائی ہو رہی ہے :) میاں صاحب کو جب سے اسٹیبلشمنٹ سیاست میں لائی ہے...
  15. جاسم محمد

    پنجاب حکومت کا پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب اردو میں کرنے کا فیصلہ

    اگر پنجاب کی اکثریتی آبادی پنجابی زبان بولتی ہے تو اصولا ابتدائی تعلیم پنجابی میں دینی چاہئے۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ٹرسٹ کی کمی عیدی امین یوگنڈا کا متنازع ترین صدر تھا‘ وہ 18 سال کی عمر میں فوج میں بھرتی ہوا‘دوسری جنگ عظیم میں اتحادی فوج میں برما میں خدمات سرانجام دیں‘1961ء میں یوگنڈن فوج میں کمیشن حاصل کیا‘1966ء میں آرمی چیف بنا اور1971ء میں اقتدار پرقابض ہو کر صد ربن گیا‘ وہ انتہائی دل چسپ کردار تھا‘ اس نے...
  17. جاسم محمد

    ایسا تو ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ احتساب کرنے والے خود کہیں نہ کہیں کرپشن کا شکار ہیں

    ایسا تو ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ احتساب کرنے والے خود کہیں نہ کہیں کرپشن کا شکار ہیں
Top