کم عمر بیٹے کو زنجیر سے باندھنے پر والد گرفتار
ڈان اخبار27 جولائ 2019
رپورٹ کے مطابق تصویر وائرل ہونے پر پولیس نے چھاپہ مار کر والد کو گرفتار کرتے ہوئے بچے کو بھی بازیاب کرالیا۔
چمکانی تھانے کے حکام سردار خان نے گرفتار والس کو جوڈیشل مجسٹریٹ حمید اللہ خان کے سامنے پیش کیا جنہوں نے اسے جیل...