نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    بڑھیا تعارف ہے سلمان اکبر خان صاحب۔
  2. یاز

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ خبر یا سروے کسی ذہنی تخیل کی پیداوار ہے یا گھر بیٹھے تخلیق کر لیا گیا ہے۔ یہ بات ملحوظ رہے کہ ڈومیسٹک وائلنس کا ہونا اور اس کو جائز سمجھنا (خصوصا" فریقِ متاثرہ کی جانب سے) دو الگ چیزیں ہیں۔ مار پیٹ ہوتی ضرور ہو گی، لیکن اس کو جائز سمجھنے والوں کی تعداد آٹے میں نمک...
  3. یاز

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    گرمیوں کے موسم میں ملتان، بہاولپور اور سرگودھا وغیرہ جانے کا کافی دفعہ اتفاق ہوا اور ہر دفعہ یہی لگا کہ اس سے زیادہ گرمی کیا ہی ہو گی۔ تو میرا خیال ہے کہ گرم ترین 50، 51 تک تو دیکھا ہی ہو گا۔ سرد ترین دسمبر جنوری میں مری میں رات کے وقت منفی 8،10 تک دیکھا ہو گا۔ اس کے علاوہ دیوسائی پلینز پر ایک...
  4. یاز

    کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں!

    مذکورہ بالا سبھی فلمیں بہت ہی شاندار ہیں۔ ہمت نہ ہارنے یا جہدِ مسلسل کے ضمن میں ایک ہندی آرٹ فلم بھی یاد آ رہی ہے، جس کا نام "دھوپ" تھا۔ اوم پوری نے اس میں ایک بوڑھے شخص کا شاندار کردار ادا کیا تھا۔
  5. یاز

    سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے!

    سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے!
  6. یاز

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    تضادات سے بھرپور ہمارے معاشرے کا ایک اور تضاد آلود پہلو۔ افسوس لیکن بندہ کر ہی کیا سکتا ہے کھانس لینے کے سوا وغیرہ وغیرہ
  7. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    دائرہ روز بڑھتا ھوں جہاں سے آگے پھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ھوں بار ہا توڑ چکا ھوں جن کو انھیں دیواروں سے ٹکراتا ھوں روز بستے ہیں کئی شہر نئے روز دھرتی میں سما جاتے ہیں زلزلوں میں تھی ذرا سی گرمی وہ بھی اب روز ہی آ جاتے ہیں جسم سے روح تلک ریت ہی ریت نہ کہیں دھوپ، نہ سایہ، نہ سراب کتنے ارمان ہیں کس...
  8. یاز

    نظم: والد کی وفات پر - - - ندا فاضلی

    بہت شاندار نظم ہے۔ ندا فاضلی صاحب کی کیا ہی بات ہے۔
  9. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے خطباتِ بہاولپور سکین کر کے نیٹ پہ اپلوڈ کی تھی۔ اس کا لنک ڈھونڈ کے یا دوبارہ اپلوڈ کر کے جلد ہی لنک آپ سے شیئر کروں گا انشاءاللہ۔
  10. یاز

    موبائل چارجنگ کے حوالے صارفین کے 5 غلط خیالات

    معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ حسیب بھائی۔ چند باتوں کا اضافہ یہ خاکسار بھی کرتا چلے (کہ نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں،، وغیرہ وغیرہ)۔ نِکل کیڈمیم بیٹریز کے بارے میں ہدایت کی جاتی تھی کہ ان کو پورا (یا پورے کے قریب ترین) ڈسچارج ہونے دیں اور اس کے بعد چارج پہ لگائیں۔ اس کی وجہ "میموری...
  11. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیلیٹ۔۔
  12. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت خوب جناب۔ خطباتِ بہاولپور میری پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک ہے۔
  13. یاز

    کتابوں کی3 اقسام

    ہمارے ہاں تو کتاب کو سجانے کے علاوہ محلے یا مدرسے کے بچے اکٹھے کر کے ان سے بھی پڑھوایا جاتا ہے۔
  14. یاز

    لاہور ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن

    عہدِ حاضر میں ایسی (یعنی انٹرنیٹ یا ٹیلیفون کے ذریعے) سہولیات اور خدمات کا تیز تر فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خصوصا" شہروں میں زندگی کی رفتار اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ ایسے چھوٹے چھوٹے لیکن اہم کاموں کے لئے وقت نکالنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسے میں گھر بیٹھے اگر خدمات میسر آ سکیں تو دونوں فریقین کا...
  15. یاز

    ایک مسئلہ ؟؟؟

    تقریبا" تمام اچھے بیٹری چارجرز میں آٹومیٹک کٹ آف کا سرکٹ ہوتا ہے، جس کا یہ مقصد ہوتا ہے کہ جونہی بیٹری فل چارج ہو جائے تو اس کی چارجنگ کے لئے جانے والی برقی رو کو بند کر دے۔ عموما" لیپ ٹاپ کے چارجر کافی بہتر کوالٹی کے ہوتے ہیں۔ لہٰذا بے فکر رہیں۔ بیٹری ایک کی بجائے زیادہ دن کے لئے بھی چارج پہ...
  16. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب تبریزی کے کابل شہر کے بارے میں مشہور قصیدے سے اقتباس۔ معافی چاہتا ہوں اگر یہ پہلے بھی شیئر ہو چکا ہو نظرگاه تماشائی است در وی ہر گذرگاہی ہمیشه کاروان مصر می آید به بازارش حساب مه جبینان لب بامش که می داند؟ دو صد خورشید رو افتاده در ہر پائے دیوارش مشہور ناول نگار خالد حسینی نے دی کائٹ رنر...
  17. یاز

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیٹ پر کیا چیز بیچ کر کروڑوں روپے کما ڈالے!

    میری رائے میں "اشتہارات ضرورت نہیں ہے کے" کی طرح لنک کلک نہ کرنے کا بھی ایک بٹن ہونا چاہئے :disdain:۔ اس سے زیادہ مؤثر احتجاج ریکارڈ ہو گا۔
  18. یاز

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میرے خیال سے دنیا کے ہر علم واور ہر فن کی بنیاد حساب یعنی میتھیمیٹکس پر ہی مشتمل ہے۔ چاہے موسیقی ہو یا شاعری، فلکیات ہو یا کیمیا، الیکٹرانکس ہو یا پامسٹری، ان سب کے پیچھے میتھیمیٹکس کی ہی کافرمائی ہے۔
  19. یاز

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    اناللہ وانا الیہ رٰجعون انتظار حسین صاحب کی وفات بلاشبہ دنیائے ادب کا ایک نقصانِ عظیم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے معاشرے کے لئے بھی ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے کہ یہاں ادب اور قدردانِ ادب کمیاب ہوتے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے۔
  20. یاز

    ۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ

    یہ انٹرویو انٹرنیٹ پہ مختلف جگہوں پہ دستیاب ہے۔ کافی جگہوں پہ یار لوگوں نے اس پہ تبصرہ کرتے ہوئے اس کو جھوٹ یا من گھڑت قرار دیا ہے۔ تاہم میرے خیال سے اس کے من گھڑت یا ترمیم شدہ ہونے کے امکانات اس لئے بہت ہیں کہ میرے پاس آغا شورش کاشمیری کی مذکورہ کتاب (ابوالکلام آزاد) اصل شکل میں بھی موجود ہے۔...
Top