میرے خیال سے ماوراء صاحب کی بات درست ہے۔ کراچی سے دارالحکومت کی تبدیلی کی وجوہ میں سے ایک تو کراچی کی دفاعی لحاظ سے نازک پوزیشن تھی، دوسرے اس کی بڑھتی ہوئی آبادی۔ اسلام آباد کی آبادی بڑھ تو سکتی ہے لیکن جس طرح سے اس شہر کو پلان کیا گیا ہے، اس طرح اس کی آبادی ایک خاص رفتار سے ہی بڑھ سکتی ہے اور...