نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کیا شکاری نامی ناول بھی دیکھا آپ نے ون اردو پہ
  2. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ سارہ جی! محفل تو یقینا'' پسند آئی ہے، انشااللٰہ اچھا وقت گزرے گا یہاں پہ،،،،،،،، آپ کو ون اردو پہ نہیں دیکھا کبھی
  3. یاز

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    صحیح کہا محسن بھائی،،، چنگیز خان سے منسوب ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ کسی جگہ کو فتح کر کے وہ شہر میں داخل ہوا تو کچھ مسلمان علمائے دین نے اس کو کہا کہ وہ قتل و غارت نہ کرے ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے۔ چنگیز خان نے کہا کہ اے بڈھو! اگر تمہاری دعاؤں میں اثر ہوتا تو میں یہاں تمہارے سامنے نہ...
  4. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہائے اللٰہ! کتھے آ گئے آں
  5. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    اس کو بِلا کی بجائے بِلی بھی کہا جا سکتا ہے،،،، ویسے بھی اس کے گلے میں بھی گھنٹی بلکہ گھنٹیاں فٹ ہوتی ہیں
  6. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    میرا جواب: ویسے ہی چند گھنٹے سونا نصیب ہوتا ہے اور یہ ایک اتفاق ہے کہ سوتے میں زیادہ تر فون یا تو رانگ نمبر ہوتے ہیں یا انتہائی غیر اہم،،،،،، تو دل و دماغ کی جو حالت ہوتی تھی اس کا بیان کرنا مشکل ہے،،،، تھی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ اب پکا انتظام کر کے سوتا ہوں، موبائل یا تو بند کر دیتا ہوں یا کسی...
  7. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    سوال: سوتے ہوئے جب موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے تو آپ کے کیا تاثرات ہوتے ہیں؟
  8. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    وارث بھائی، کلام تو واقعی میں مخدوم محی الدین صاحب کا ہہی ہے، میں نے چونکہ فلم تمنا کے نکتہء نظر سے یہاں لکھا تو اس میں ندا فاضلی نے ہی سرقہ کیا ہے، اس لئے ان کا نام لکھ دیا۔ فرخ بھائی، پوری نظم کے لئے بہت شکریہ۔ فلم تمنا کے بارے میں آپ کی بات بالکل صحیح ہے کہ یہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔...
  9. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    جیسے الف کا الف ہٹا دیں تو وہ لف جاتا ہے
  10. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ جناب یاز کے کوئی خاص معنی نہیں ہیں۔ یہ میرے نک کا نک ہے ویسے "نک کا نک" کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔ تو عرض یہ ہے کہ ون اردو نامی سائٹ پر اپن یازغل کے نام سے آتا تھا۔ بس کچھ دل وہاں سے اکتا سا گیا تو اپن نے ادھرچ لاگ ان بنایا۔ اب کوئی تو نک رکھنے کا تھا تو یاز ہی رکھ لیا، بولے تو...
  11. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کس پوسٹ نے امیدیں توڑ دیں
  12. یاز

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    واہ جی واہ۔ کیا سوال ہے جناب
  13. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ وارث بھائی، بس بہتری کی تلاش کسی نہ کسی منزل پہ پہنچا دیتی ہے، سو ہم بھی بھٹکتے پھرتے کہیں آ ہی گئے ہیں۔
  14. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن دم کہ دل بہ عشق دہی خوش دمے بود درکارِ خیر حاجتِ ہیچ استخارہ نیست (حافظ شیرازی) جب دل کو عشق میں لگا دیا، وہی اچھا وقت ہو گا کارِ خیر میں کسی استخارہ کی ضرورت نہیں ہے
  15. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک شعر میری طرف سے بھی بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست آ نجا جزانیکہ جاں بسپارند چارہ نیست (حافظ شیرازی) عشق کا سمندر ایسا ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے بجز اس کے کہ جان دے دیں، وہاں کوئی چارہ نہیں ہے
  16. یاز

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    کیا میں سوال پوچھ سکتا ہوں
  17. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ جناب اندازہ درست ہے،،،،، بس اتنا کہ یہ گانا الکا نے بھی گایا اور کمار سانو نے بھی،،،، دونوں ہی فلم میں شامل ہیں
  18. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ زونی جی، اب اپنے منہ سے کیا تعریف کرنی،،،،، باقی کا تعارف آپ کروا دیں،،،،،، ہم تو ویسے بھی ہسٹری شیٹر ہیں۔
  19. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ جناب، راولپنڈی شہر میں ویسٹریج سے تعلق ہے کیا اس کو انٹرویو کا آغاز سمجھا جائے
  20. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شکریہ جناب وارث بھائی، آپ غلطی کر ہی نہیں سکتے، آپ نے صحیح پہچانا
Top