اللہ تعالٰی سب کو جہالت اور گمراہی سے بچائے۔
سوشل میڈیا کی آمد کے بعد گمراہی اور لغویات کا ایک طوفان ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ کسی کو امرود یا پتھر پہ اللہ یا محمد لکھا نظر آ رہا ہے، تو کہیں غیر مستند اور من گھڑت احادیث شیئر کی جا رہی ہیں۔ علامہ اقبال، بلھے شاہ وغیرہ کو تو گھر کی کھیتی بنا...