نتائج تلاش

  1. یاز

    ویلنٹائن ڈے پرغامدی صاحب کی رائے! (جاوید احمد غامدی)

    خیالات میں اتفاق کی رو سے میں خود کو اور محمود ایاز صاحب کو ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے پاتا ہوں۔
  2. یاز

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    بہت ہی محیرالعقول اور نابغۂ روزگار اشجار ہیں یہ سب۔ تصاویر دیکھتے ہی دل کرتا ہے کہ ان سب کی زیارت کو نکل پڑیں۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑ رہا ہے تو تصویر نمبر تین میں کیلیفورنیا والے طویل القامت درخت کی بابت کہیں پڑھا تھا کہ اس کا اصل جائے وقوع عوام الناس پہ آشکار نہیں کیا گیا مبادا کہ لوگ جوق در جوق...
  3. یاز

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اللہ اللہ شاہ صاحب کا ایسا نابغۂ روزگار اور مسجعٰ و مرقعٰ کلمات پہ مبنی تعارفی خاکہ پیش کرنے پہ ساکنانِ محفل کی جانب سے مبارکباد۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ خوش آمدید۔ اب لگے ہاتھوں خود کو بھی متعارف کرا دیجئے کہ موقع بھی ہے، محل بھی ہے اور دستورِ محفل بھی۔
  4. یاز

    مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

    مکتوبات کے اعدادوشمار کی سیڑھی کے ایک اور قدمچے کو کامیابی سے عبور کرنے پہ بہت مبارک ہو جناب۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خورد و نوش کا ذکر آتے ہی یہاں رش لگ جانا چاہئے تھا، لیکن یہاں تو الٹا سب کو سانپ سا سونگھ گیا۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبکہ اصل میں یہ ثابت ہوا کہ یہ نک کا نک نیم ہے۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر تو بہت مہنگے ہو گئے، لہٰذا یہ ہی عرض کئے دیتا ہوں کہ یاز کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ بس یہ میرے نک کا نک ہے۔ اب یہ "نک کا نک" تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے کہنے کو۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو یہ کھیل پہیے جیسا ہو گیا۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ۔۔۔۔۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک بار ی تک پہنچنے کے بعد کیا پھر سے الف سے شروع ہونا ہوتا ہے؟
  11. یاز

    چائے پانی..

    اوہ مر گئے۔ اتنی مشکل سے ایک عدد (غمناک) لطیفے کی آمد ہوئی تھی، وہ بھی ایسا پِٹا جیسے باکس آفس پہ رنبیر کپور کی فلمیں پِٹ رہی ہیں۔ اب ڈیلیٹ کرنا پڑے گا۔ زمرے کو ڈیلیٹ تو شاید منتظم ہی کر سکتے ہوں گے، اس لئے تدوین سے کام چلانے کی کوشش کرتے ہوئے کسی نئے لطیفے کی آمد کی کوشش کرتے ہیں۔ تب تک غمناک...
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ء کے بارے میں کنفیوژن ہمیشہ رہے گی کہ وہ اس کھیل میں شامل ہے یا اس کو نظرانداز کر کے آگے بڑھ جایا جائے۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت آنے پہ ہر مکیں کو مکاں چھوڑنا ہی ہوتا ہے۔
  14. یاز

    چائے پانی..

    ایک پولیس والا نیا نیا بھرتی ہو کے ایک جیل میں پوسٹ ہو گیا۔ جیلر نے اس کی ابتدائی ٹریننگ کے لئے اس کو لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ "ہم پولیس والوں کی تنخواہ کم ہوتی ہے، جس میں گزارہ نہیں ہو سکتا تو اس لئے ہمیں رشوت لینی پڑتی ہے۔ لیکن ہم اس کو رشوت نہیں کہتے، بلکہ چائے پانی کہتے ہیں۔" یہ کہہ کر جیلر...
  15. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ اس لنک سے خطباتِ بہاولپور ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  16. یاز

    شوق خواب کا ہے تو نیند آئے نہ ۔۔۔۔۔۔ جھوٹ بولتا ہے روز روز آئینہ ۔۔۔۔ (گلزار)۔

    شوق خواب کا ہے تو نیند آئے نہ ۔۔۔۔۔۔ جھوٹ بولتا ہے روز روز آئینہ ۔۔۔۔ (گلزار)۔
  17. یاز

    تحیر میں ڈالنے والے کچھ قرآنی حقائق ۔۔

    اہم سوال ہے زیک بھائی۔ بدقسمتی سے مذہب سے متعلق معاملات میں زیادہ تر لوگ ایسا جذباتی ہو جاتے ہیں کہ سوال اٹھانے کو ہی گناہ شمار کرتے ہیں، جواب دینا تو دور کی بات۔ جیسا کہ کچھ دن پہلے اسی فورم پہ ایک جگہ بات ہو رہی تھی مشہور لوگوں کے مسلمان ہونے کی جھوٹی خبروں پہ خوشی کے شادیانے بجانے کی۔ تو ایسا...
  18. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    نذرِ کراچی عجب کیا دامنِ یوسف کی عظمت ان کو مل جائے کراچی میں جو کچھ تار گریباں چھوڑ آیا ہوں کوئی دست حنائی یونہی لہرایا تھا چلمن میں میں ٹکڑے کر کے اپنے جیب و دامان چھوڑ آیا ہوں پریشاں خواب جتنے سندھ کی زلفوں نے بخشے تھے انھیں کے نام وہ خوابِ پریشاں چھوڑ آیا ہوں رجزخوانوں کو بھی اک دن...
  19. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    غزل خارو خس تو اٹھیں راستہ تو چلے میں اگر تھک گیا قافلہ تو چلے چاند سورج بزرگوں کے نقش قدم خیر بجھنے دو ان کو ھوا تو چلے حاکم شہر! یہ بھی کوئی شہر ھے مسجدیں بند ہیں، میکدہ تو چلے اس کو مذہب کہو یا سیاست کہو خودکشی کا ہنر تم سکھا تو چلے اتنی لاشیں میں کیسے اٹھا پاؤں گا آپ اینٹوں کی حرمت بچا...
  20. یاز

    مبارکباد مارڈی گرا

    میری جانب سے بھی اس تہوار کی مبارک ہو۔ ویسے کوئی آسان الفاظ میں سمجھا سکے کہ یہ ہوتا کیا ہے اور اس کو کیسے منایا جاتا ہے۔
Top