نتائج تلاش

  1. یاز

    آیان علی کی کچھ تصاویر

    ماشااللہ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ لیکن ہو سکے تو عنوان میں کچھ ترمیم ضرور کر لیں، تا کہ غیرضروری غلط فہمی کی وجہ سے اس دھاگے میں "بندھے چلے" آنے والے خواہ مخواہ دھت تیرے کی کہتے ہوئے اپنا سا منہ لے کے واپس جانے کی مشقت سے بچ سکیں۔
  2. یاز

    کیا بود و باش پوچھو ہو پورب کے ساکنو،،، وغیرہ

    کیا بود و باش پوچھو ہو پورب کے ساکنو،،، وغیرہ
  3. یاز

    خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

    بہت عمدہ اور لاجواب غزل ہے فرخ بھائی۔ چار سال بعد اس غزل نے اردو محفل میں پوسٹ کرنے پہ مجبور کر ہی دیا۔ بہت شکریہ جناب۔
  4. یاز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    برائے مہربانی، صلاح الدین لکھ دیں
  5. یاز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    ساتویں صدی کی شرط کے بعد 1450 عیسوی کے قریب ترکی جانا پسند کروں گا تاکہ استنبول کی فتح جیسے عظیم ترین واقعہ میں شامل ہو سکوں۔
  6. یاز

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    شکریہ، اس بات میں تو مجھے کسی قسم کا کوئی شک ہی نہیں ہے۔ میں تو وہ مخفف والی بات کہہ رہا تھا۔ اسی طرح کوکا کولا کے بارے میں بھی باتیں مشہور ہیں۔ لا مکہ وغیرہ
  7. یاز

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    کوڈڈ کا کیا مطلب ہوا۔ جیسے پی آئی اے کے فلائٹ نمبرز پی کے 711 یا اسی پیٹرن کے ہوتے ہیں تو کیا یونائیٹڈ ائیرلائن اور امریکن ایئرلائن کے فلائٹ نمبرز ایسے پیٹرن کے ہوتے تھے یا ہیں۔
  8. یاز

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    کیا Q33NY کے ہی اصل فلائٹ نمبر ہونے کا ثبوت کسی مستند ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اگر نہیں تو میں کچھ مزید شاندار فلائٹ نمبرز بنا کر پیش کروں۔ میرا مطلب ہے کہ ہم بعض چیزوں میں زیادہ جذباتی ہو جاتے ہیں۔ تقریبا'' سب نے ہی سنا ہو گا کہ پیپسی کس چیز کا مخفف ہے "Pay Each Penny Save Israel"۔ اب پیپسی پتا...
  9. یاز

    تعارف وجی

    خوش آمدید وجی بھائی، امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  10. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    اس کو گرو گرنتھ ہی کہہ سکتے ہیں۔ یہ جاسوسی ڈائجسٹ کا سلسلہ وار ناول تھا۔ جو کہ 1985 سے 1997 تک چھپتا رہا تھا۔ کتابی شکل میں یہ بیس ضخیم حصوں میں چھپ چکا ہے۔ انہی کو سکین کرکے وہاں پوسٹ کیا تھا۔
  11. یاز

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    کوئی خاص نہیں
  12. یاز

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    کوئی نہ کوئی کتاب پڑھتا ہوں۔ عموما'' تاریخ سے متعلق یا پھر کوئی جاسوسی ناول
  13. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    نہیں کوئی خاص بات نہیں ہے اس میں سوائے اس کے کہ اس کو اس خاکسار نے سکین کرکے پوسٹ کیا تھا۔ اس ناول کے بیس حصوں کے تقریبا'' چھ ہزار صفحات ہیں۔
  14. یاز

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    نیم چڑھے قیمہ کب کھائیں گے
  15. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    کتنے خوش قسمت ہیں آپ لوگ۔
  16. یاز

    میرے بچپن کے دن

    ظفری بھائی، پچاس تو نہیں شاید پچاسی گزرے ہوں گے کیونکہ انہوں نے تحریک پاکستان میں بھی حصہ لیا تھا
  17. یاز

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    لاہور میں بادام کا کیا نرخ ہے،،،، کچھ خرید کر استعمال کرنا شروع کر دیں،،،،،، امید ہے افاقہ ہو گا
  18. یاز

    میرے بچپن کے دن

    یعنی ہم 2108 عیسوی تک انتظار کریں
  19. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    اٹھ کر سنتے ہیں،،،،،، بیٹھ کر کیوں نہیں
Top