نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    درست اندازہ لگایا زیک بھائی۔ اگرچہ اب یہ رجحان (یا انفرادیت کہہ لیں) کافی کم ہو چکی ہے، لیکن کچھ عرصہ قبل تک رینو کو ڈائیوورس کیپیٹل آف ورلڈ کہا جاتا تھا۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ ریاست نیواڈا کے طلاق کے قوانین پورے امریکہ میں سب سے آسان تھے۔ تو لوگ اپنی طلاقیں کروانے کے لئے جوق در جوق رینو جایا کرتے...
  2. یاز

    بچوں کی باتیں

    جان ایف کینیڈی کے بھائی رابرٹ کینیڈی کے بھی درجن کے لگ بھگ بچے تھے، جو امریکی معاشرے کے لحاظ سے بہت بڑی تعداد ہو گی۔
  3. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    اس کے لئے تو فال نکلوانی پڑے گی۔ ویسے کوئی سینئر رکن شاید بتا سکے اس بابت۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ تو لمبی فلائٹ پکڑی بھائی۔ میں نے تو کہا تھا کہ نزدیک ہی پہنچ گئے ہیں۔
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اسی کم رجحان کو زیادہ کرنے کے لئے ہی تو وہاں کثیرالازدواجیت کا کلب بنایا گیا ہے۔ یعنی وہاں چانس زیادہ ہے۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کثیرالازدواجیت کے لئے تو انڈونیشیا نے کافی شہرت حاصل کی ہے۔ یہ ربط دیکھئے گا۔
  7. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    گویا لئیق صاحب کے لاپتہ ہونے کی وجہ سے کویت بھی آجکل گمنامی کی زندگی بسر کر رہا ہے۔
  8. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    مجھے لگا جیسے کہنا چاہ رہے ہوں کہ اسمیں صرف میں رہتا ہوں۔
  9. یاز

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    بالکل درست فرمایا وارث بھائی۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    خوب۔ اچھی تحقیق ہے۔ کچھ تحقیق ماضی قریب کی بھی کر لیں۔ ہنٹ میں عرض کر دوں کہ ضروری نہیں کہ جہاں زیادہ طلاق شدہ لوگ رہتے ہوں، زیادہ طلاقیں بھی وہیں ہوں۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چلیں نزدیک تو پہنچے کم از کم۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    عاطف صاحب نے بجا فرمایا ہے۔
  13. یاز

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    بہت ہی زبردست وارث بھائی۔کیا کمال کی شخصیت یاد کرا دی۔ بلاشبہ استاد بڑے غلام علی خان ایک عظیم ہستی تھے۔ ہم نے ان کے ساتھ جو کچھ کیا، وہ اپنی جگہ ایک افسوسناک اور شرمناک داستان ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں فن و ادب کم از کم دو بار ضرور یتیم ہوئے ہیں۔ ایک جب قرۃ العین حیدر پاکستان سے بھارت...
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کوشش جاری رکھئے۔
  15. یاز

    شنیدن ہے کہ خبر کسی بھی وقت آؤٹ ہو سکتی ہے۔

    شنیدن ہے کہ خبر کسی بھی وقت آؤٹ ہو سکتی ہے۔
  16. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    بس ایک ہی کسر رہ گئی ہے کہ دفتر موہنجودڑو میں ہوتا۔
  17. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    چیچہ وطنی کا وہ عالیشان شادی ہال بھی تو مشہور ہے۔ شاید تاج محل نام ہے۔
  18. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    وہاں ساری مسجدیں ہی بڑی ہوتی ہوں شاید۔ ڈیڑھ اینٹ کی مساجد ہمارے ہاں ہی بکثرت پائی اور بنائی جاتی ہیں۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یعنی کہ وہ شہر طلاقوں کی نسبت سے شہرت رکھتا ہے۔ ایسا نہیں کہ وہاں ہر شخص ہی مطلقہ ہے۔
Top