ماہرِ فن کی کیٹیگری ڈالی تو تھی۔ لیکن بلاشبہ فونٹ سازی نے بھی دیوانہ پن و جنونیت کی بدولت ہی اتنی ترقی پائی ہے۔آپ ہی نے اپنی ایک پوسٹ میں ذکر کیا تھا کہ سات سال سے زائد لگے ایک فونٹ کی تکمیل میں۔
یوں کہا جا سکتا ہے کہ آپ فونٹ سازی کے ابنِ فرناس ہیں۔ (بس کمر بچا کے رکھیو اور زیادہ اونچائی سے نہ...