نتائج تلاش

  1. یاز

    ہے دوڑتا اشہبِ زمانہ۔۔کھا کھا کے طلب کا تازیانہ (اقبال)

    ہے دوڑتا اشہبِ زمانہ۔۔کھا کھا کے طلب کا تازیانہ (اقبال)
  2. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    نواب مصطفیٰ خان شیفتہ اور مرزا غالب سے پھر معذرت شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہ نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
  3. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    سبط علی صبا اور مرزا غالب سے معذرت کے ساتھ گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر لوگوں نے مرے صحن میں رستے بنا لئے
  4. یاز

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    محترم تلمیذ صاحب السلام علیکم میں نے زندگی میں ایک چیز سیکھی ہے کہ کسی انسان کی اس سے بڑی کامیابی کیا ہی ہو گی کہ لوگ اس کے کسی جگہ سے چلے جانے کے بعد بھی اس کو اچھے الفاظ میں یاد کریں اور اس کی کمی کو محسوس کریں۔ میں آپ کو زیادہ نہیں جانتا اور آپ سے کبھی بھی اس محفل پہ بات نہیں ہوئی۔ بس آب آپ...
  5. یاز

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید

    افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاک سر زمین کو امن، سکون اور خوشحالی عطا کرے۔
  6. یاز

    تاسف کاشف زبیر کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون افسوس ناک خبر ہے۔ واقعی حقی صاحب اور نواب صاحب کے بعدایک اور شاندار لکھاری سے قارئین محروم ہو گئے ہیں۔ اگرچہ اب تو کافی عرصہ سے جاسوسی ڈائجسٹ نہیں پڑھا، لیکن جب پڑھتا تھا تو کاشف زبیر کی "جلیل اور راجا سیریز" کا شدت سے انتظار ہوا کرتا تھا۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں...
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک عدد تُکا ۔۔۔۔ شکستہ نستعلیق
  8. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    میں تو پہلی دفعہ کچھ یوں پڑھ گیا تھا اتنے سوہنے شعر کی "ایسی" تشریحP:. آپ کا بخار بہت تیز ہے ویسے
  9. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    درست نشاندہی کی جناب۔ اندیشۂ نقضِ امن اور خدشۂ فسادِ خلق کے ڈر سے میں نے متعلقہ الفاظ و حروف میں کچھ ترامیم جاری کی ہیں۔ پھر سے اس مراسلے کو دیکھئے کہ کیا اب ٹھیک ہے؟
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    متفق جناب۔ میں نے تو کچھ عرصہ قبل ترتیب سے ابنِ صفی کی تمام عمران سیریز اور آفریدی سیریز پڑھیں۔ کل تعداد 240 سے زائد ہے۔
  11. یاز

    میرے سرہانے جلاؤ سپنے، مجھے ذرا سی تو نیند آئے (گلزار)

    میرے سرہانے جلاؤ سپنے، مجھے ذرا سی تو نیند آئے (گلزار)
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کافی دفعہ مذاق میں عمران صاحب صفدر کو اس نام سے پکارا کرتے تھے۔ ویسے حمیرا عدنان جی کی یادداشت اس معاملے میں کمال کی ہے۔
  13. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    خوشبو ہوں میں پھول نہیں فلم: شاید سال: 1979 شاعر: ندا فاضلی گلوگارہ: محمد رفیع، ساگریکا مکھرجی موسیقی: مناس مکھرجی فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، نیتا مہتہ
  14. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    نظر سے پھول چنتی ہے نظر آہستہ آہستہ فلم: آہستہ آہستہ سال: 1981 شاعر: ندا فاضلی گلوگارہ: انور، آشا بھوسلے موسیقی: خیام فلم سکرین پہ: کونال کپور، پدمنی کولہاپوری
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباََ صفدر جنگ صاحب کا تذکرہ فقط ص کو گزارنے کے لئے کیا گیا تھا، ورنہ روشن امکانات ہیں کہ عندلیب صاحبہ کا ان سے زیادہ علاقہ نہیں ہے۔
  16. یاز

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    میرے خیال میں وائرلیس انٹرنیٹ ہر جگہ ہی مہنگا ہے۔ اور وہ بھی اگر جی ایس ایم کی وساطت سے پہنچایا جا رہا ہو تو مزید مہنگا ہوتا ہے۔ کیبل کنکشن پہ تو پاکستان میں بھی دو سے چار ہزار کے درمیان مختلف پیکجز دستیاب ہیں۔ میرے خیال میں پی ٹی سی ایل کا پیکج بھی چار ہزار کے قریب دستیاب ہے جس میں ٹی وی، شی وی...
  17. یاز

    اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی و کامرانی عطا کرے۔آمین

    اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی و کامرانی عطا کرے۔آمین
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تصحیح کا شکریہ زیک بھائی۔ میں لکھتے ہوئے ہی سوچ رہا تھا کہ فرنچ اس کو کچھ اوکھا سا (ہمارے لحاظ سے) کر کے ہی بولتے ہوں گے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تفسیرِ اشرفی :thinking:۔
  20. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بہت جتاتے ہو چاہ ہم سے کرو گے کیسے نباہ ہم سے اس شعر کے دوسرے مصرعے میں دراصل کاتب سے غلطی ہوئی تھی۔ اصل مصرع یوں تھا کرو گے کیسے نکاح ہم سے شاعر کی "سہیلی" شاعر سے طعنہ زنی کر رہی ہے کہ تم اتنے کنجوس مکھی چوس ہو کہ جب بھی ملتے ہو تو فقط چاہ یعنی چائے پہ ٹرخا دیتے ہو اور اس کو اتنا بڑھا چڑھا کے...
Top