نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہم و گماں میں بھی نہیں تھا کہ یہاں ایسا سناٹا ہو جائے گا۔
  2. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    عاجزانہ سی کاوش پیشِ خدمت ہے۔پیانو کے اعشاریہ تین ملی میٹر والے پوائنٹر سے لکھنے کو کوشش کی ہے۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہے جناب۔ جرمنی نے روس پہ قبضہ کرنے کے لئے جو جنگ برپاکی، اس کو ہٹلر نے آپریشن باربروسہ کا نام دیا تھا۔ اس میں تقریباََ چالیس لاکھ فوج کے ساتھ حملے کا آغاز ہوا اور روس نے بھی یہی کوئی پچیس تیس لاکھ افواج کے ساتھ دفاع کی جنگ لڑی۔ محاذ کی لمبائی کچھ یوں تھی کہ سمجھیں پورے برِاعظم یورپ میں...
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال ۔ کس محاذ پہ دونوں فریقین کی جانب سے افواج کا ایسا اجتماع ہوا کہ اس کی کوئی اور نظیر انسانی تاریخ میں نہیں ملتی؟
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پانچ منٹ کے لئے اس کو دیکھیں، امید ہے کہ طبیعت صاف (اوہ سوری ٹھیک) ہو جائے گی۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زینو نامی فلسفی نے؟ اور مثال دی تھی ایکلیس اور کھچوے کی۔
  7. یاز

    خواجہ غلام فرید پیلوں پکیاں نی وے

    شکریہ جناب۔ ایہہ والا بند ثریا ملتانیکر دے گانے وچ تے شامل اے، پر جس کتاب وچوں میں ایہہ شاعری (ترجمے سمیت) پڑھ کے ایتھے لکھی اے، اوس وچ ایہہ والا بند نئیں سی۔ ہن ایہہ نہیں پتا کہ کیوں نئیں سی۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اوہ سوری۔ آپ کی شکرگڑھ سے اوپر والی پوسٹ کو میں غلطی سے عارف بھائی کی پوسٹ سمجھ بیٹھا۔ اب ترمیم کر دی ہے مراسلے میں۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زبردست جناب۔ شکرگڑھ درست جواب ہے۔ ویسے زیک بھائی کمال کر دیا آپ نے۔ میں سوال لکھتے ہوئے ہی سوچ رہا تھا کہ دیکھیں کون سب سے پہلے 75 ڈگری ایسٹ سے سراغ لگانا شروع کرتا ہے۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ پاکستان کا معیاری وقت کس شہر کے حساب سے رکھا گیا ہے؟ یا یوں کہہ لیں کہ پاکستان کا معیاری وقت پاکستان کے کس شہر کے حساب سے درست وقت ہے؟
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق ٹنچ بھاٹہ راولپنڈی میں ہی ہے۔ یہ 22 نمبر چونگی سے شروع ہوتا ہے اور ڈھوک سیداں تک جاتا ہے۔ اسکی تقریباََ 2 کلومیٹر لمبائی ہے۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شک تو کچھ کچھ مجھے بھی ہے، لیکن جواب بہرحال درست ہے۔ یار لوگ تو اس کو ایشیا کا طویل ترین بازار بھی قرار دیتے ہیں۔ تاہم وہ صرف تعلّی ہی لگتی ہے۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ویسے میں نے خالصتاََ تُکا ہی لگایا تھا۔ پہلے تو جمیل نوری نستعلیق لکھنے لگا تھا :cool:۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق جواب درست نہیں ہے۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب جی۔ اب اگلا سوال بھی بازار کا ہی ہو تو کیسا ہے پاکستان کا طویل ترین بازار کونسا ہے؟
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال آسان سا لگے ہاتھوں فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کے نام بھی بتا دیجئے۔
  17. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    تو پھر یہ الٹے ہاتھ سے لکھی گئی ہو شاید۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کچھ ایسا ہی ہو شاید، کیونکہ موری گیٹ اصل میں کافی چھوٹا ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شاید اس لئے کہ موچی دروازے کا اصل وجود معدوم بلکہ مکمل ختم ہو چکا ہے۔ اس جگہ کو البتہ ابھی تک موچی دروازہ ہی کہا جاتا ہے۔
  20. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    یا پھر یہ کاغذ کی بجائے کسی اور چیز پہ لکھی لگ رہی ہے۔ شاید دیوار پہ یا کارڈ بورڈ پہ؟
Top