ریا حلال شمارند و جامِ بادہ حرام
زہے طریقت و ملت زہے شریعت و کیش
(حافظ شیرازی)
ریاکاری کو جائز اور شراب کے جام کو حرام سمجھتے ہیں۔ طریقت اور ملت کا کیا کہنا، شریعت اور مذہب کا کیا کہنا۔
یہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔
دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
آپ جو بھی لکھیں، ہمیں قبول ہے بھائی۔ بقول شخصے"گلاب کو جس نام سے بھی پکارو، رہتا وہ گلاب ہی ہے"۔
پی ایس: بس مثال دی ہے جناب۔ درج بالا بیان میں خود کو گلاب کہنے کی کوشش ہرگز نہیں کی گئی۔
جی ایک صاحب نے ابھی مطلع ہی پڑھا تھا کہ گلوکوز کی ڈرِپ لگوانے کی نوبت آن پہنچی۔ شنید ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ وصیت وغیرہ فائنل کر کے باقی کی غزل بیش بہا کا مطالعہ فرماویں گے۔
پیارے بھائی! جان کی امان وغیرہ پاؤں تو عرض کروں کہ بھائی کو بہائی لکھا دیکھ کر کچھ یوں سا خیال آتا ہے جیسے
کاغذ کی ناؤ ہم نے سدا ہی بہائی
فلاں کی استھی گنگا بہائی
وغیرہ