ویسے تو خاکسار کا کافی عرصے سے راولپنڈی میں ہی قیام ہے، تاہم شجرے میں آبائی (اور اصل) شہر کے طور پہ گجرات ہی مذکور ہے۔ گجرات کی خوبیوں پہ مفصل روشنی ڈالنے کا ارادہ کیا ہی تھا کہ برادرم عزیزم ساقی صاحب نے فلڈ لائٹ والی روشنی ڈال دی ہے۔
تاہم عبدالقیوم چوہدری صاحب والی آبزرویشن میری بھی ہے کہ اکثر...