نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    بہت مبارک ہو عارف بھائی۔
  2. یاز

    لاہورکا شاہی قلعہ اور شاہی مسجد

    بہت خوب یونس بھائی۔ شاندار تصاویر ہیں۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو میں چند روز نہ آ سکا تو اس لڑی میں ایسی خاموشی کیوں چھائی ہوئی ہے۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شکریہ عارف بھائی۔ واقعی معلوماتی سوال تھا۔ ربوہ کے بارے میں اس بات کا پہلے علم نہیں تھا۔ سرگودھا ۔ فیصل آباد روڈ پہ سفر کرتے ہوئے ربوہ سے کافی دفعہ گزرنا ہوا۔ واقعی پلان شدہ شہر لگتا ہے۔
  5. یاز

    مظفر وارثی غزل

    لے دَس اوپر والی پوسٹ میں بھی خود ہی ذرا بن گیا ہے۔ کیا یہ خودکار درستگی کا کوئی طریقہ کار ہے؟ ز۔ر۔ا ۔۔۔۔اب درستگی کر کے دکھاؤ سوفٹ ویئر صاحب۔
  6. یاز

    مظفر وارثی غزل

    میں نے اوپر والی پوسٹ میں سرخ رنگ میں نشان زدہ "ذرا" کو ز سے لکھا تھا۔ لیکن مجھے مراسلے میں ذ سے دکھائی دے رہا ہے۔تدوین کرنے کی سعی کرتا ہوں تو وہاں ہنوز ذرا ہی لکھا پاتا ہوں۔ کوئی بتا سکے گا کہ یہ کیسا طلسم ہوشربا ہے، یا مجھے ہی سخت نیند آئی ہوئی ہے؟
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پلاٹ چھوڑیں جناب، یہاں ہزاروں لاکھوں فائلیں لاکھوں روپوں میں بک جاتی ہیں، جبکہ حقیقت میں زمین کا نام و نشاں ہی نہیں ہوتا۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا تکا۔۔ والٹن :thinking:۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مسئلہ یہی کہ نیٹ سے پاکستان کے چند ایک شہروں کو چھوڑ کے باقی کسی کی بھی تاریخ نہیں ملے گی۔ جام شورو کے ضمن میں میں نے تکا ہی لگایا تھا کہ یہ بھی کافی حد تک پلان کر کے بنایا شہر ہے شاید۔ تاہم قوی امکان ہے کہ جواب یہ نہ ہو۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جام شورو :thinking:۔
  11. یاز

    مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز بازیاب

    اس ضمن میں بی بی سی اردو پہ وسعت اللہ خان کی درج ذیل تحریر بھی پڑھنے کے قابل ہے السلیم ہوٹل اور آپ کا بھائی از وسعت اللہ خان کچلاک دارالحکومت کوئٹہ کے شمالی مضافات میں تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قصبہ ہے ۔یہاں سے ایک راستہ چمن اور دوسرا زیارت کی طرف جاتا ہے۔کچلاک کبھی مقامی کاکڑ پشتونوں...
  12. یاز

    مظفر وارثی غزل

    عمدہ شاعری ہے نبیل صاحب۔ بحر اور وزن کی بابت تو اساتیذ ہی بتائیں گے، لیکن املا کی چند اغلاط پہ ضرور نظرِ ثانی کیجئے گا۔ جیسے جیسے "ذرا" کی بجائے ذرا درست ہے، اسی طرح آپ نے "زات" لکھا ہے، جو کہ اصل میں ذات ہونا چاہئے۔ "گِلا" کی بجائے گِلہ درست ہے اندر کو "اندار" لکھنا درست نہیں ہے اور سب سے اہم...
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب عارف بھائی۔ عمدہ سوال ہے۔ پہلی کوشش ۔۔۔ جوہر آباد؟
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    حضرت زید بن حارثہ ؓ
  15. یاز

    لنکس کیا ہے؟

    تجویز تو اچھی ہے۔اس سے پہلے تو کبھی اصل ونڈوز استعمال نہیں کی تھی۔ چند ماہ قبل ہی ونڈوز ایکس پی سے اپنا بارہ سالہ ناتہ توڑ کر ونڈوز سیون کی تنصیب کی تو کسی جنتر منتر سے وہ ونڈوز اصلی بن گئی۔ مائیکروسوفٹ والوں نے اس کو مفت میں ونڈوز دَس میں اپ گریڈ کرنے کی پیشکش کی تو بغلیں بجاتے ہوئے اس کو بھی...
  16. یاز

    لنکس کیا ہے؟

    جرنل (یعنی جنرل) کو کیوں بھول گئے۔ فوج کے (اور اکثر اوقات ملک کے بھی) سیاہ و سفید کا مالک تو جرنل ہی ہوتا ہے۔
  17. یاز

    لنکس کیا ہے؟

    ماشااللہ سے آپ کی ونڈو لوہے کی ہے کیا۔ یہاں تو یہ عالم رہا ہے کہ گزشتہ دس بارہ سال میں ونڈوز سے ایک بار بھی وائرس نہیں گیا۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں، ثواب سے آگے کباب وغیرہ تک بھی بات جاوے گی۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مالدیپ والوں نے تو واقعی "انی" ڈالی ہوئی ہے۔
  20. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ وہاں طلاق کے مالی بکھیڑے بھی کم تھے۔
Top