نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
  2. یاز

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب من جی۔ عمدہ شاعری ہے۔ واقعی شاعری کا قدرتی میلانِ طبع معلوم پڑتا ہے۔
  3. یاز

    بریکنگ نیوز کا کوئی امکان؟

    بریکنگ نیوز کا کوئی امکان؟
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ڈبل لینڈ لاکڈ یعنی (دہرے مقفلِ ارضی) ممالک وہ ملک ہیں جن کی سرحدیں صرف ایسے ہی ملکوں سے ملتی ہیں جو خود بھی لینڈ لاکڈ ہیں۔ میری گوگلانہ معلومات کے مطابق ایسے صرف دو ممالک ہیں۔ ازبکستان اور لیکنسٹائن۔ اگر کیسپیئن کو جھیل کی بجائے سمندر تسلیم کیا جائے تو ازبکستان بھی ڈبل لینڈ لاکڈ نہیں رہے گا۔...
  5. یاز

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوپر پورا ٹیسٹ میچ کھیل دیا بہن جی نے۔ آپ کہتے ہیں کہ ابھی اندازہ نہیں ہوا :thinking:۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    لیسوتھو جواب درست ہے میرے محدود علم کے مطابق۔ یہ واحد ملک ہے جس کا کوئی حصہ بھی ایک ہزار میٹر سے کم بلند نہیں ہے، بلکہ 1400 میٹر سے بھی کم بلند نہیں ہے۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت تو ہمیں بھی نہ تھی، لیکن رسمِ دنیا اور رسمِ لڑی ہے تو جوکھم میں ڈالنا ہی پڑا جان کو۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    درج بالا تعریف کی رو سے جواب کچھ اور ہے وارث بھائی۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میں بلند ترین ملک کی اصطاح کی تعریف کر دوں تا کہ جواب تلاش کرنے میں کنفیوژن سے بچا جا سکے۔ ایک ڈیفی نیشن کے مطابق بلند ترین ملک وہ ہے جس کا پست ترین (یعنی لوئیسٹ) مقام دوسرے ملکوں کے لوئیسٹ مقام سے اونچا ترین ہو۔ اگرچہ کہ یہ ڈیفی نیشن تمام ماہرینِ ارضیات سے متفقہ نہیں ہے۔ لیکن عرض یہ کہ فی الحال...
  10. یاز

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیدھے سیدھے عمر ہی پوچھ لیں 8)۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مزید کوشش کیجئے گا بھائی۔
  12. یاز

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    لاہور والا منصورہ جماعتِ اسلامی کے مرکزی دفتر کی وجہ سے خاص طور پہ مشہور ہے۔
  13. یاز

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم اور خوش آمید منصورہ صاحبہ جان کے خوشی ہوئی کہ اتنی کم عمری سے شاعری سے شغف رکھتی ہیں آپ۔ تازہ ترین شاعری کا انتظار رہے گا۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید ضرورت توکچھ خاص نہ تھی، بس ژ کو ٹپانا مطلوب و مقصود تھا۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دنیا کا بلند ترین ملک کونسا ہے؟
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدہ فکری کی طرح ژولیدی چپلی کی اصطلاح بھی استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال نہ کر لیں؟ :thinking:
  18. یاز

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    معذرت سعید اجمل سے ہے یا فیصل آباد سے؟
  19. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔ ویسے "کھبا" تو میں بھی ہوں۔
  20. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    زیک بھائی اصل میں یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ دیوار پہ لکھنا ان کے لئے الٹے ہاتھ کا کھیل ہے۔ یہ الگ بات کہ جیسے منفی عدد کو منفی سے ضرب دی جائے تو مثبت جواب آتا ہے، ایسے ہی الٹے ہاتھ کا الٹ سیدھا ہاتھ ہو جاتا ہے۔
Top