نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو چار قدم چلنا ہو تو بغیر چپل بھی ٹھیک ہے، ورنہ تو پاؤں ہی سوجھ جائیں۔
  2. یاز

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    زیک بھائی! عوام الناس کی کیا رائے ہے ٹرمپ اور ہیلیری کے بارے میں؟ ساتھ ہی یہ بھی بتاتے چلیں کہ اوبامہ جی کے بارے میں کیا جذبات ہیں عام لوگوں کے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوصلہ ہے ان کا جو چپلیں چھوڑ کے بھاگتے ہیں۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس میں سب سے مشہور نام تو مادام کیوری کا ہے جس نے ریڈیو ایکٹویٹی دریافت کی تھی۔ دیگر کچھ نام بھی لکھ دیتا ہوں جن کے بارے میں مزید تفصیل اس ویب پیج اور کچھ کے بارے میں اس ویب پیج پہ دستیاب ہے۔ مادام کیوری نینسی جانسن ماریہ ٹیکیز این سوکا موٹو گریس ہاپر ایلزبتھ میگی روزالینڈ فرینکلن ماریہ بیسلے...
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    علی ویلشی؟
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب وہ کہہ رہے ہیں تو مان لینے میں حرج ہی کیا ہے۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کیا یاد کرا دیا بھائی۔ دیسی گھی کی خطائیوں کے کیا کہنے۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    قبلہ حامد میر صاحب :thinking:۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام لوگوں کا تو نہیں بتا سکتا، لیکن اپنا حال ٹھیک ہے الحمدللہ۔
  10. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دفترِ طبیبِ خرد بابِ عشق نیست ای دل بدرد خو کن و نامِ دوا مپرس (حافظ شیرازی) عقل کے طبیب کی کتاب میں عشق کا باب نہیں ہے۔ اے دل! درد کی عادت ڈال اور دوا کا نام نہ پوچھ
  11. یاز

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    انگریزی کا نمونہ بھی لکھ ہی لیا بالآخر۔ یہ بھی پیانو کے اعشاریہ تین ملی میٹر والے پوائنٹر سے لکھا ہے۔ اردو نمونہ یہاں پوسٹ کیا ہے۔
  12. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت زبردست شاعری ہے جناب۔ شراکت کا شکریہ۔ یہ بتائیے گا کہ لال شہباز درست ہے یا لعل شہباز یا دونوں ہی طرح مستعمل ہے؟
  13. یاز

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    کیا دیوار پہ لکھی ہر تحریر کو نوشتۂ دیوار کہا جا سکتا ہے؟
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مشہور منڈیوں میں ایک تو اکبری منڈی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مصالحہ جات کے لئے برِصغیر کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ اس کے علاوہ بادامی باغ کی سبزی منڈی بکرا منڈی شاہ عالمی ۔ تھوک میں سامان کی خرید و فروخت بلال گنج ۔گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی نولکھا ۔ لنڈا وغیرہ اس کے علاوہ اندرون شہر میں ۔۔۔ منڈی وغیرہ
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شاہ صاحب کہندے نیں باقی چھڈ دو، اوہدا دس دیو بس۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب جناب۔ دونوں ہی آپریشن اچھے خاصے سائز کے تھے، تاہم جنگِ بلج کی شدت کافی زیادہ تھی۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم میں امریکی افواج کو سب سے زیادہ جانی نقصان اس جنگ میں اٹھانا پڑا۔ بیٹل آف بلج کا معرکہ مغربی محاذ کا تھا یعنی نارمنڈی سے لینڈنگ کر کے آنے والی...
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال بھی دوسری جنگِ عظیم کی بابت ہی سوال یہ ہے کہ اتحادی افواج کی نارمنڈی پہ کامیاب لینڈنگ کے بعد شکست جرمن افواج کے لئے نوشتۂ دیوار سی بن گئی تھی۔ تاہم جرمنی نے اس کے بعد بھی وسائل مجتمع کر کے کم از کم ایک بڑی اوفینسیو جنگ ضرور لڑی تھی۔ اس جنگی مہم کا نام کیا تھا؟
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ محفل کو فریز کرنے کو کیوں تُل گئے ہیں بھائی؟
Top