نتائج تلاش

  1. یاز

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    یہ تو مشکل کام ٹھہرا۔ اس سے آسان کام یہ ہے کہ فاتح بھائی وہ پوسٹ ڈھونڈیں جس میں انہوں نے کسی اسمارٹ فون کا ذکر نہیں کیا تھا، تا کہ مذکورہ بالا مقدمے سے بری ہو سکیں۔ یہی صلاح حمیرا عدنان بہن کو بھی دی جانی چاہئے۔
  2. یاز

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    درست فرمایا۔ نوکیا کا مارکیٹ شیئر 2009 سے سکڑنا شروع ہوا۔ 2008 میں یہ شیئر 38.6 فیصد تھا، جو 2013 میں 13.9 فیصد رہ گیا۔ وکی پیڈیا آرٹیکل ملاحظہ کریں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ 2008 میں E71 سے زیادہ ایپل آئی فون فروخت ہوئے تھے۔ یعنی اسی وقت سے ہی نوکیا کی تنزلی کے آثار ہویدا تھے۔
  3. یاز

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    اس داستان سے ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے جو علامہ اقبال نے کچھ یوں بیان فرمائی ہے جنبش سے ہے زندگی جہاں کی یہ رسم قدیم ہے یہاں کی ہے دوڑتا اشہبِ زمانہ کھا کھا کے طلب کا تازیانہ اس رہ میں مقام بے محل ہے پوشیدہ قرار میں اجل ہے چلنے والے نکل گئے ہیں جو ٹھہرے ذرا، کچل گئے ہیں
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میکے اور سسرال کا جوڑ پڑے تو اچھی بہوئیں سسرال کا ساتھ دیتی ہیں۔
  5. یاز

    کون ؟

    جی ضرور۔ ناچیز ہمہ تن گوش ہے۔ آپ خامہ فرسائی فرمائیے۔ :thinking:
  6. یاز

    کون ؟

    اتنی تکرار کیوں؟ اور یہ بھی اندراج فرما دیتیں کہ "کیا" نہیں ہوئی۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یعنی کہ کیویز کا ماٹو ہی یہ ہوا مسجد ڈھا دے، مندر ڈھا دے، ڈھا دے جو کج ڈھیندا اک بندے دا دل نہ ڈھاویں، رب دلاں وچ رہندا
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل کا سیمی فائنل مجھے یکطرفہ ہونے کا امکان لگ رہا ہے۔ بھارتی ٹیم کے آسانی سے جیت جانے کے روشن امکانات ہیں۔
  9. یاز

    اقتباسات مزید حماقتیں از شفیق الرحمٰن سے

    لاہور سے روانگی چاہئے تو یہ تھا کہ ان علاقوں میں چند روز رہ کر دادِ عیش و کامرانی دیتے، مگر یہاں کی پرانی رسم ہے کہ وہ سیاح جو درہ خیبر سے آتے ہیں، انہیں سیدھا دلی جانا پڑتا ہے۔ راستے میں کہیں نہیں ٹھہر سکتے۔ جہلم،چناب اور راوی عبور کر چکے تھے۔ ستلج کو عبور کیا اور پنجاب کے پانچویں دریا کو بہت...
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ فائنل میں۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بٹلر نے کریز پہ رنز کا بھنگڑا ڈال دیا ہے۔ کوئی پل آتا ہے کہ میچ کا فیصلہ ہو۔
  12. یاز

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    ہاں جی۔ اس پہ جواب طلبی ہونی چاہئے ان سے۔ اتنا عرصہ یہ "نروس نائن نائنٹی" پہ رکے رہے۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دلچسپ سے مراد ہمیشہ تقابلی برابری لیا جاتا ہے میچ میں۔ ایسا میچ جس میں ایک ٹیم دوسری کے ویسا کر رہی ہو جیسا نادر شاہ نے دلی کے ساتھ کیا تھا، وہ دلچسپ نہیں کہلائے گا۔ یہ الگ بات کہ اس کو دیکھنے میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے مجھ سمیت سب لوگوں کی۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر انگیز بات یہ ہے کہ اس لڑی کے باوجود مجھ سے الف بے کی ترتیب غلط ہو جاتی ہے کبھی کبھار۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گریس سے مراد کہ کسی بھی دم پھسلنے کو تیار ہیں؟؟
  16. یاز

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    یک ہزاروی منصب پہ فائز ہونے پر مبارک ہو یوسف سلطان بھائی۔
  17. یاز

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    فلیش نہیں آتی قبلہ۔ ایک دو بار کھیلی ضرور، لیکن مزید کھیلنے کی کوشش نہیں کی۔ وجہ یہ کہ اس گیم پہ یار لوگ چھوٹے موٹے نوٹ بھی لگا دیا کرتے تھے۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ نے اوپر تلے دو وکٹیں دان کر کے میچ میں دلچسپی پیدا کی ہے۔
  19. یاز

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    ماشااللہ بہت مبارک ہو زین بھائی۔
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر دیا اتنے بڑے اولوں نے تو۔ بڑے ہی اولوالعزم اولے تھے۔ اور وعلیکم السلام زین بھائی۔
Top