نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    192 رنز پہ اننگز کا اختتام۔ سمجھ نہیں آتی کہ ویرات کوہلی کی تعریف کے لئے کیا الفاظ استعمال کئے جائیں۔ اس ظالم کی ہر اننگز دوسری سے کمال ہوتی ہے۔ آج کی اننگز میں نہایت سکون سے رنز جوڑے ہیں اس نے۔ کوئی غیرضروری رسکی شاٹ نہیں ماری، اور ماحصل ہے 47 بالز پہ 89 رنز۔ عبداللہ محمد صاحب کوہلی دی حمدوثنا...
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    19 اوورز میں 180 رنز۔ یہ ورلڈکپ انڈیا کا ہوا۔
  3. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    ویسے "فورٹنائٹ" اور "وغیرہ" پہ تھوڑی سی گفتگو مزید جاری رہے تو تین ہزاریے کی الگ لڑی کا خرچہ بچایا جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    ایک خبر یہ بھی ہے کہ پندرھواڑہ بھی 14 دن کا ہوتا ہے۔ جیسے جمعہ جمعہ 8 دن ہوتے ہیں۔ایسے ہی جمعہ جمعہ جمعہ پندرہ دن
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہ کوہلی بڑا مارتا ہے۔
  6. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    شکریہ وغیرہ بہن جی۔ آپ معدودے چند میں سے ہیں، جو اس "وغیرہ "کو سمجھ پائے ہیں۔
  7. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    اس نام کا کوئی خاص مطلب نہیں بھائی۔ جسٹ ایک رینڈم لفظ سمجھ لیں۔ اور دوسرا فقرہ یوں ہو تو۔۔۔ غالباََ آپ اب فعال ہیں، سو نظروں میں اب آئے ہیں :thinking:۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    16 اوورز میں 133 رنزیں
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    قیاس تو یہی ہے۔
  10. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    نام یہی تھا زیک بھائی۔ بس صندوق میں بند کر رکھا تھا نا، تو احباب کو دکھائی نہیں پڑا۔
  11. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    فورٹنائٹ کو بھی ادھ مہینہ سمجھا جاتا ہے، یا یوں کہہ لیں کہ ادھ مہینے کو بھی فورٹنائٹ ہی سمجھا جاتا ہے۔۔شاید غلط العام کے طور پر۔
  12. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    شمشاد صاحب تو میدانِ مراسلہ نگاری کے شہسوار تھے۔ کہاں وہ،کہاں ہم۔۔ وغیرہ
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسٹ انڈیز کی شامت ہے آج۔
  14. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    شکریہ بھائی۔ رکنیت تو واقعی زمانہِ قدیم کی ہی ہے۔ نام اسی لئے نیا نیا لگتا ہے کہ ہے ہی نیا نکور۔ :thinking2:
  15. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    شکریہ۔ پہلے چندرپال والی بھی تو!!
Top