کوہلی اور ٹنڈولکر کا موازنہ بھی مشکل ہے جناب۔ رن چیزنگ کی غیرمعمولی صلاحیت کی بدولت یہ ٹنڈولکر یا کسی بھی اور کھلاڑی سے بہت اوپر کی چیز ہے۔
اور یہ ٹنڈولکر کو مات دیتا بھی واضح طور پہ نظر آ رہا ہے۔ ٹیسٹ میچز کی تعداد کم ہونا شروع ہو گئی ہے تو اس کے ریکارڈز تک رسائی ممکن نہیں۔لیکن ون ڈے کے...