یووراج سنگھ کو ان فٹ ہونے کی وجہ سے نہیں کھلایا گیا۔ اس کی جگہ راہانے کو کھلایا گیا ہے۔ میرے خیال میں راہانے یووراج سے بھی بہتر چوائس تھی اور اس کو پہلے ہی کھلا لینا چاہئے تھا۔ تاہم اس ٹورنامنٹ میں یووراج کی پرفارمنس بھی بری نہیں رہی۔
بالکل درست تجزیہ ہے بھائی۔
ایک خاص عمر یا سٹیج کے بعد کسی بھی قسم کا کھیل کھیلنا لہوولعب کے زمرے میں لیا جاتا ہے، اور بندے کو معاشرے میں ملعون و مطعون ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔
(اس کو دیکھو، جوان بچے ہیں اور فٹ بال کھیل رہا ہے۔ وغیرہ وغیرہ)۔