نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    12 بالز، 20 رنز
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بومراہ کی پہلی تین شاندار بالز، پھر بومراہ گمراہ ہو گیا اور نتیجتاََ پیٹ لیا گیا۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کوہلی نے رنز بنانے اور وکٹ لینے کے بعد ایک غیرمعمولی کیچ بھی پکڑوا لیا تھا، لیکن پاؤں باؤنڈری کو لگ گیا۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    4 اوورز میں 42 رنز۔ اس پوزیشن سے ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنا چاہئے۔ اگر ان میں پاکستانیت کی روح حلول نہ کر گئی تو جیت سکتے ہیں۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سیمنز نیم دھونی است۔ بھارتی باؤلرز کو رنز کی دھُونی دیتے ہوئے۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بومراہ وکٹ نکالے گا۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پانڈیا کو دل کھول کے پیٹ لیا گیا ہے۔ 5 اوورز میں 55 رنز درکار۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک اور آؤٹ۔۔۔۔۔ نہیں ہوا نو بال ہو گئی۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بیٹنگ سے دل نہیں بھرا، تو کوہلی نے اب وکٹیں بھی لینا شروع کر دی ہیں۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    9 اوورز میں 96 رنز درکار۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مار کوٹ تو اچھی کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہاں تک پہنچ پاتے ہیں۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگر جدیجا کے اوورز اچھے کھیل سکیں تو سوچا جا سکتا ہے۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    قسمت کچھ کچھ ویسٹ انڈیز کے ساتھ۔ سیمنز کا آؤٹ واپس ہو گیا نو بال کی وجہ سے۔
  14. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    قبلہ راحیل فاروق بھائی! آپ نے وہ کانٹوں پہ گھسیٹا ہے کہ بندہ مدتوں سر اٹھانے کے قابل نہ رہے۔ یہ تو محفل کی رونق اور اس کے باکمال احباب کی قابلیت و ملنساری ہے کہ جس نے کھینچ لیا، ورنہ ہم تو بس ادھر ادھر بھٹکتے پھر رہے تھے۔ دعائے خیر پہ آمین اور بہت شکریہ۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گیل کی وکٹ لے لی گئی ہے۔ میچ کا پلڑا انڈیا کے حق میں مزید جھک گیا ہے۔
  16. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    بہت شکریہ قبلہ وارث بھائی۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کوہلی اور ٹنڈولکر کا موازنہ بھی مشکل ہے جناب۔ رن چیزنگ کی غیرمعمولی صلاحیت کی بدولت یہ ٹنڈولکر یا کسی بھی اور کھلاڑی سے بہت اوپر کی چیز ہے۔ اور یہ ٹنڈولکر کو مات دیتا بھی واضح طور پہ نظر آ رہا ہے۔ ٹیسٹ میچز کی تعداد کم ہونا شروع ہو گئی ہے تو اس کے ریکارڈز تک رسائی ممکن نہیں۔لیکن ون ڈے کے...
  18. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    بہت شکریہ بھائی۔ آپ بھی تو تازہ تازہ ہزاری ہوئے۔
Top