صرف چند ماہ پہلے کی بات ہے کہ داعش یا اسلامی سٹیٹ کے نام سے مشہور شدت پسند تنظیم نے عراق اور شام کے وسیع علاقے پر قبضہ کر کے اس پہ اپنی حکومت قائم کی ہوئی تھی۔ ان علاقوں پہ داعش کا نفوذ یا ہولڈ اس قدرتھا کہ اس علاقے کو ایک طرح سے ڈی فیکٹو سٹیٹ قرار دیا جا رہا تھا، جس کی اپنی معیشت، پولیس اور...
ترکِ دنیا ہر کہ کرد از زُہدِ خویش
بیش آمد پیشِ اُو دنیا ز پیش
(مولانا رومی)
جس نے اپنے زہد کی وجہ سے دنیا کو چھوڑ دیا، اس کے سامنے دنیا پہلے سے بھی زیادہ آتی ہے
عمدہ تحریر ہے بھائی۔
ایک دو تجاویز عرض ہیں۔
ایک تو یہ کہ افسانے کا کوئی نام تو رکھیں۔
دوسرے یہ کہ "نا" کی جگہ "نہ" استعمال کریں۔
نیز یہ کہ "ضمیر سے زیادہ جاگ جانے" پہ بھی کچھ روشنی ڈالیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
ہاہاہا۔
محسوس تو یہی ہوا ہے کہ ڈرا کا فیشن آج کل کم چل رہا ہے۔ تاہم آج بھی کچھ میچ تو ڈرا ہوئے ہی ہیں۔
مونٹی نیگرو 0 ۔بیلارس 0
جارجیا 1 ۔قزاقستان 1
سویڈن 1 ۔چیک ری پبلک 1
آئرلینڈ 2 ۔ سلواکیہ 2