زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
6 اوورز میں 51 رنز بنا لئے گئے،صرف ایک وکٹ کے نقصان پہ۔
یاز
Post #848
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
گپٹل کی وکٹ لے لی گئی۔ 2.1 اوور میں 17 رنز اور 1 کھلاڑی آؤٹ۔
یاز
Post #847
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
گپٹل کا گپٹلانہ آغاز۔ پہلے اوور میں 11 رنز
یاز
Post #846
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تعارف
عمیر سعود قریشی
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید جناب۔
یاز
Post #9
مارچ 30، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح کہا جناب۔ سردیوں میں تو بس برف باری ہوتی ہے
یاز
Post #6,388
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
پہلا سیمی فائنل چند منٹ میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
یاز
Post #845
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آپ کیا کھیلتے ہیں؟
جی بالکل ہو جائے، رنگ دبا کر 8)۔
یاز
Post #49
مارچ 30، 2016
فورم:
مشاغل
آپ کیا کھیلتے ہیں؟
یہی میں سوچ رہا تھا کہ آپ سا شاعر طبیعت بندہ اور سنوکر نہ کھیلے۔
یاز
Post #46
مارچ 30، 2016
فورم:
مشاغل
کون ؟
ارادے جن کے پختہ ہوں ۔۔ (آگے بھول گیا!!)
یاز
Post #317
مارچ 30، 2016
فورم:
ذکر محفلین
آپ کیا کھیلتے ہیں؟
کرکٹ سنوکر رنگ (خصوصاََ ہاسٹل کے دور میں)
یاز
Post #43
مارچ 30، 2016
فورم:
مشاغل
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
مبارک ہووے۔ ہن شکر ونڈو!
یاز
Post #842
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ؟
کہیں یہ اس "سب" کی بات تو نہیں ہو رہی۔ راہ میں شہرِ طرب یاد آیا جو بھلایا تھا وہ "سب" یاد آیا
یاز
Post #313
مارچ 30، 2016
فورم:
ذکر محفلین
کون ؟
اور وہ بھی ملنے کی تم کوشش کرنا، وعدہ کبھی نہ کرنا وعدہ تو ۔۔۔۔۔ (اس کے بعد ہیروئن ڈانس کرتی ہے، اور ہیرو بتیسی کی نمائش کرتا ہے)۔
یاز
Post #311
مارچ 30، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
یہ "ریٹڈ" قسم کی گفتگو کیوں فرمائی ٹیلر بی بی نے؟
یاز
Post #828
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
میری ہمدردیاں 2 پہ منقسم ہیں آج۔
یاز
Post #826
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
درج ذیل شعر کا پوسٹر بنا لیں اور لے جائیں بی بی کے سامنے تیری ماں میری سَس دوجا ہور کوئی نئیں بس
یاز
Post #820
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ؟
اور چائنہ مارکیٹ میں شنگھائی پلازہ،بیجنگ پلازہ، صدر میں سنگاپور پلازہ، مری روڈ پہ دبئی پلازہ۔
یاز
Post #298
مارچ 30، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سردیوں کی بارش ژالہ باری سے بھی زیادہ سرد ہوتی ہے۔
یاز
Post #6,386
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ؟
چند دن بعد پنڈی سے جہلم جانے کا ارادہ ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ہانگ کانگ سے ہوتا ہوا چلا جاؤں کہ ویسے بھی رستے میں ہی آتا ہے۔
یاز
Post #295
مارچ 30، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژ کو نظرانداز کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے۔
یاز
Post #6,384
مارچ 30، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top