معاشی۔۔۔۔ کی اصطلاح پہ توجہ دیجئے بھائی۔ انڈیا سمیت باقی جگہوں پہ کرکٹ میں پیسہ اور کمائی ہے۔ اس لئے اس کو کیریئر بنانے کا سوچتے ہیں لوگ۔ اسی طرح بھارت میں فلم انڈسٹری میں بھی بے شمار لڑکے لڑکیاں کھنے چلے آتے ہیں، کیونکہ وہاں بھی پیسہ کمانے کے کافی امکانات ہیں۔ ہمارے ہاں ایسا نہیں ہے۔
مثال کے...